اردو
हिन्दी
جولائی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

"پیران کلیرشریف جسم فروشی،سیکس ریکٹ اور انسانی اسمگلنگ کا اڈہ”اتراکھنڈ وقف بورڈکے چیرمین کا سنگین الزام

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
"پیران کلیرشریف جسم فروشی،سیکس ریکٹ اور انسانی اسمگلنگ کا اڈہ”اتراکھنڈ وقف بورڈکے چیرمین کا سنگین الزام
420
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہرادون: اتراکھنڈ وقف بورڈ کے صدر اور بی جے پی کے ریاستی ترجمان شاداب شمس پیران کلیر شریف کے بارے میں انتہائی متنازعہ ریمارکس پر اپوزیشن پارٹیوں نےتنقید کا نشانہ بنایا اور اسے سیاسی اسٹنٹ قرار دیا۔ مقدس درگاہ پیران کلیر شریف میں ملک اور بیرون ملک سے تمام مذاھب کے عقیدت مند اپنی منت پوری کرنے کیے لیے آتے ہیں

۔  پیران کلیر میں حضرت مخدوم علاؤالدین احمد صابررحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ ہے اس ہفتے دہرادون میں بی جے پی کے دفتر میں میڈیا کے منتخب نمائندوں سے بات کرتے ہوئے، شمس نے، جو ریاستی وقف بورڈ کے نئے سربراہ کے طور پر بلامقابلہ منتخب ہوئے تھے، نے کہا تھا، "اتراکھنڈ کا پیران کلیرشریف آج انسانی اسمگلنگ ، منشیات اور جسم فروشی سے متعلق سرگرمیوں کا سب سے بڑا مرکز بن گیا ہے۔البتہ بی جے پی لیڈر نے یہ بھی وضاحت کی کہ ان کی مراد پیران کلیر کے رہائشی علاقے اور ہوٹلوں سے تھی دی پرنٹ’ کی خبر کے مطابق بی جے پی کے دفتر میں بات کرتے ہوئے شمس نے یہ بھی کہا تھا، ‘یہ سیکس ریکیٹ اور جسم فروشی کا مرکز ہے۔

پیران کلیر میں ایسی غیر اخلاقی حرکتیں برداشت نہیں کی جائیں گی۔ مودی جی کے’ سوچھ ابھیان ‘ کے تحت ہم نے ایسی تمام سرگرمیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم ایسے مجرموں کو یہاں کبھی نہیں رہنے دیں گے جو پیراں کلیر میں رہنے کو اپنا شیلٹر ہوم سمجھتے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ دھامی حکومت ایسے لوگوں کے خلاف صفائی مہم شروع کرے گی اور کالیر میں جسم فروشی اور منشیات کے کاروبار سے متعلق تمام مقامات کو بلڈوز کر دے گی۔انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ریاستی وقف بورڈ کے تحت مدارس اور مساجد میں سیکورٹی کیمرے لگائے جائیں گے، جن کا ریموٹ کنٹرول مقامی پولیس اسٹیشنوں میں ہوگا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist