اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پولیس افسران کو سی جے آئی کا انتباہ ، حکمراں پارٹیوں سے سانٹھ گانٹھ کی تو بھگتنا ہوگا …..!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پولیس افسران کو سی جے آئی کا انتباہ ، حکمراں پارٹیوں سے سانٹھ گانٹھ کی تو بھگتنا ہوگا …..!
32
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

حکمراں جماعت کی ہر بات میں ہاں میں ہاں ملا کر اوربعض اوقات قاعدہ قانون اور ہدایات سے ہٹ کر پولیس افسران کے کام کرنے کے طور طریقوں پر چیف جسٹس آف انڈیا نے سنجیدہ تبصرہ کیا ہے اور انہیں انتباہ کیا ہے ۔

چیف جسٹس سپریم کورٹ این وی رمن نے ایسے افسران کو ز بردست پھٹکار لگاتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ سرکار بدلنے پر ایسے لوگوں کو بھگتنا پڑتا ہے اور تب وہ راحت کے لیے عدالتوں کی پناہ میں جاتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہجب آپ حکومت کے بہت قریب ہوتے ہیں تو ایک دن ایسا بھی آتا ہے جب بالکل دوسری طرف ہوتے ہیں اور تب آپ کو بھگتنا پڑتا ہے ۔

چیف جسٹس نے کہا کہجب حکومت کے ساتھ اچھے تعلقات ہوتے ہیں تو آپ پیسے وصول کرتے ہیں ، سہولتوں کا فائدہ لیتے ہیں اور کئی طرح کے فائدے اٹھاتے ہیں، اس کے بعد جب سرکار بدلتی ہے تو آپ کو سب کچھ سود سمیت چکانا پڑتاہے ۔ جسٹس رمن کی جس بنچ نے یہ باتیں کہیں، ان میں جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس ہیما کوہلی بھی شامل ہیں ۔ چیف جسٹس نے معطل آئی پی ایس افسر گرجندر پال سنگھ کے معاملے میں یہ سخت تبصرہ کیا۔ گرجندر سنگھ پر غداری اور بدعنوانی کے مقدمات ہیں۔ انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ عدالت نے ان کی گرفتاری پر روک لگا رکھی ہے۔ انہوں نے غیر قانونی وصولی کے ایک تیسرے معاملہ میں راحت کی مانگ سپریم کورٹ سے کی ۔

سپریم کورٹ نے پہلے دو معاملے کی سماعت کرتے ہوئے 26 اگست کو کہا تھا کہ پولیس افسران کو ذمہ داری کے ساتھ کام کرنا چاہیے تاکہ قانون کی حکمرانی برقرار رہے۔ جج نے کہا تھا کہ جب تک پولیس افسران سیاسی جماعتوں کو ترجیح دیتے رہیں گے ، ایسے واقعات ہوتے رہیں گے۔ عدالت نے کہا کہ یہ بہت پریشان کن رجحان ہے۔ ایک طرح سے اس کے لیے محکمہ پولیس کو ذمہ دار ٹھہرایا جا سکتا ہے۔ اگر محکمہ پولیس کے لوگ ذمہ داری سے کام نہیں لیتے اور ایسے سلوک کے لیے ذمہ دار نہیں ٹھہرتے تو قانون کی حکمرانی ختم ہو جائے گی۔

چیف جسٹس نے اس رجحان پر چوٹ کرتے ہوئے افسروں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ایک وقت میں حکمران جماعت کے ساتھ مل کرغلط کام کریں گے اور عہدے اور پیسے کے لیے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کریں گے تو بعد میں انہیں بھگتنا پڑے گا ، جب سرکار بدلے گی اور دوسری جماعت آئے گی تو ان کے خلاف کارروائی کرے گی۔ سپریم کورٹ نے 2007 میں پولیس سدھار کے لیے مرکزی سرکار کو جو ہدایت دی تھی ، اس میں سیاسی مداخلت کو کرنے کے لیے کئی اقدامات پر عمل درآمد کی بات بھی کی گئی تھی۔ کسی بھی حکومت نے ان سفارشات پر عمل نہیں کیا، کیونکہ کوئی سیاسی جماعت نہیں چاہتی کہ پولیس اور انتظامیہ پر ان کی گرفت کم ہو،کیونکہ وہ خود بھی حکمراں جماعت کی ہاں میں ہاں ملا کر پروموشن اور اچھی پوسٹنگ چاہتے ہیں۔سپریم کورٹ نے سیاستدانوں اور پولیس افسران کے اس گٹھ جوڑ پر ہی چوٹ کی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN