اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نیپال میں سیاسی اتھل پتھل ،پی ایم  پرچنڈ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ،دیا استعفی۔

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
48
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جیسا کہ اندیشہ تھا نیپال کی سرکار کا تختہ پلٹ گیا ،جب وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے-جس کے بعد انھوں نے وزیر اعظم کے عہدہ سے استعفیٰ بھی دے دیا ہے۔ دراصل گزشتہ ہفتہ کمیونسٹ پارٹی آف نیپال-یونیفائیڈ مارکسوادی لینن وادی (سی پی این-یو ایم ایل) نے حکومت سے اپنی حمایت واپس لے لی تھی جس کے بعد پارلیمنٹ میں تحریک اعتماد پیش کی گئی تھی۔،جس میں پشپ کمل دہل ناکام ہو گئے۔
دراصل نیپال کی پارلیمنٹ میں 275 نشستیں ہیں۔ آج جب تحریک اعتماد کے لیے ووٹ ڈالے گئے تو اس کے خلاف 194 ووٹ پڑ گئے۔ پشپ کمل دہل پرچنڈ کو محض 63 ووٹ ملے۔ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لیے انھیں کم از کم 138 ووٹ کی ضرورت تھی، لیکن وہ اس کا نصف بھی حاصل نہیں کر سکے۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ 25 دسمبر 2022 کو عہدہ سنبھالنے کے بعد پشپ کمل دہل نے 4 بار اعتماد کا ووٹ حاصل کیا، لیکن اس بار انھیں ناکامیابی ہاتھ لگی۔
واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم کے پی شرما اولی کی قیادت والی کمیونسٹ پارٹی آف نیپال-یونیفائیڈ مارکسوادی لینن وادی نے ایوان میں سب سے بڑی پارٹی نیپالی کانگریس کے ساتھ اقتدار میں شراکت داری سے متعلق سمجھوتہ پر دستخط کر لیا ہے۔ اس کے بعد گزشتہ ہفتہ پشپ کمل دہل کی قیادت والی حکومت سے اس نے حمایت واپس لے لی تھی۔ نیپالی کانگریس کے صدر شیر بہادر پہلے ہی ملک کے اگلے وزیر اعظم کی شکل میں کے پی شرما اولی کی حمایت کر چکے ہیں۔ نیپالی کانگریس کے پاس پارلیمنٹ میں 89 سیٹیں ہیں، جبکہ سی پی این-یو ایم ایل کے پاس 78 سیٹیں ہیں۔ اس طرح دونوں پارٹیوں کے مشترکہ طور پر اب 167 اراکین ہو گئے ہیں جو ایوان میں اکثریت کے لیے ضروری 138 سیٹوں سے کافی زیادہ ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist