اردو
हिन्दी
جولائی 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’پی کے‘ نے اپوزیشن کو جیت کا چارنکاتی فارمولہ بتایا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پی کے امیدواروں کی پہلی لسٹ
73
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

سیاسی پالیسی ساز پرشانت کشور ان دنوں خبروں میں ہیں، کبھی کانگریس کا ہاتھ تھامتے تھامتے رہ جانے کو لے کر تو کبھی بہار میں پد یاترا کا اعلان کرنے کو لے کر ،جہاں ایک طرف بی جے پی کی طاقت کی بات ہو رہی ہے ، وہیں پرشانت کشور نے بی جے پی کی کمزوری کو لے کر اپنی بات رکھی۔

منگل، 10 مئی کو انڈین ایکسپریس گروپ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اننت گوئنکا کے ساتھ ایک آن لائن بحث میں شامل ہوئے پی کے نے کانگریس کی مسلسل گراوٹ ، بھارتیہ جنتا پارٹی اور ہندوستانی سیاست میں ان کی بدلتے کردار پر کھل کر اپنی بات رکھی۔

پروگرام میں جب پرشانت کشور سے پوچھا گیا کہ اس وقت بی جے پی کی سب سے بڑی کمزوری کیا ہے تو کشور نے کہا کہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی پرپارٹی منحصر ہے۔

آئیے آپ کو بتاتے ہیں 10 بڑی باتیں جو پرشانت کشور نے انڈین ایکسپریس کے پروگرام آ اڈا میں کہیں:

اپوزیشن کوایک ساتھ جوڑنے کے سوال پر : ’’میں کسی کو شکست دینے کے خیال سے متاثر نہیں ہوں.. زندگی میں میری اصل قوت کامیاب ہونے کی خواہش ہے، اور میں کامیابی کو لوگوں کی زندگیوں پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت سے تعبیر کرتا ہوں۔‘

‘

بہار کی سیاست میں ان کے کردار کے بارے میں: ’سیاست میں میرا اگلا قدم یہ ہے کہ میں بہار کے حالات کو کیسے بدل سکتا ہوں.. میں ایک Catalyst ہوں، مجھے نہیں معلوم کہ میں (کسی سیاسی پارٹی کا) لیڈر بنوں گا یا نہیں)۔ ‘

کانگریس کی کمیوں پر: ’کانگریس، جو اس ملک میں سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی ہے، کئی دہائیوں تک حکمران جماعت تھی۔ اب انہیں یہ سیکھنے کی ضرورت ہے کہ اپوزیشن میں رہنا اور اپوزیشن پارٹی کی طرح کیسے برتاؤ کرنا ہے۔‘

ایک مضبوط، مربوط اپوزیشن ہونے پر: ’اگر آپ کے پاس ایک بیانیہ ہے اور اس پر قائم ہے تو زیادہ غیر متوقع چہرے سامنے آئیں گے، شاہین باغ اور کسانوں کا احتجاج دیکھیں۔‘

بہار میں شراب بندی پر: ’اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ ریاست کی زیرقیادت میں شراب بندی کام کرتی ہے ،مہاتما ریاست کی زیرقیادت والے شراب بندی کے خلاف تھے ۔‘

الیکشن جیتنے پر: ’انتخاب جیتنے کے لیے، آپ کو 4 نکات ، صحیح پیغام ، قابل اعتماد میسنجر، پارٹی مشینری اور مہم کا میکینکس۔(Mechanics of the campaign) کی ضرورت ہوتی ہے ۔ آخر میں ایک ( جیسے: کافی ود کیپٹن ) لیڈر کو عوام تک لے جانا ہے ۔‘

بنیاد پرستی پر: ’ووٹر پولرائزیشن ایک حد سے زیادہ نظریہ ہے۔ طریقے بدل گئے ہوں گے، لیکن اثر زیادہ تر وہی ہے۔‘

وزیر اعظم نریندر مودی کے سیاسی عروج پر: ’پی ایم مودی کی یو ایس پی ان کی ہمیشہ سے ابھرتی ہوئی صلاحیت ہے۔ وہ ایسا کرتے رہتے ہیں۔ دیکھیں کہ انہوں نے کس طرح اپنی خارجہ پالیسی کی ’سمجھ‘ کو قوم پرستی کے ایجنڈے کے ساتھ جوڑ دیا ہے۔ یہ ووٹروں کے ذہنوں کو متاثر کرتا ہے۔ ‘

بی جے پی کے ہندوتوا کو شکست دینے پر: ’اعداد و شمار کے مطابق، آدھے سے بھی کم ہندو بی جے پی کو ووٹ دے رہے ہیں۔ ہر ہندو کے لیے جو بی جے پی کے ہندوتوا بیانیہ سے’متاثر‘ ہے (اور انہیں ووٹ دے رہا ہے) ایک ہندو ہے جو نہیں دے رہا ہے۔ آپ کو ان ہندوؤں سے اپیل کرنی ہوگی جو بی جے پی کے بیان سے قائل نہیں ہیں۔

آپ اور کانگریس کے درمیان بی جے پی کے لئے سب سے بڑے اپوزیشن کے خطرے پر:’کانگریس۔‘

آپ کو بتا دیں کہ حال ہی میں پرشانت کشور نے بہار کی راجدھانی پٹنہ کے گیان بھون میں اپنی سیاسی حکمت عملی کو لے کر بڑا اعلان کیا۔ پرشانت کشور نے کہا تھا کہ مجھے بتانے دیں کہ میں کوئی سیاسی پارٹی نہیں بنانے جا رہا ہوں، میں کوئی نئی پارٹی بنانے والا نہیں ہوں۔ تاہم انہوں نے عوام کے درمیان پد یاترا پر جانے اور پھر عوام سے سف وشنیدکے بعد سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرنے کی بات کہی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN