اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پی کے نے کہا’آپ‘ کو قومی پارٹی بننے میں لگیں گے پندرہ -بیس سال

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پی کے نے کہا’آپ‘ کو قومی پارٹی بننے میں لگیں گے پندرہ -بیس سال
79
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

دہلی کے بعد پنجاب میں بھی اقتدار پر قابض ہونےکے بعد عام آدمی پارٹی کا حوصلہ بلند ہے۔ اب آپ گجرات میں بھی اپنی سرگرمیاں بڑھانے میں مصروف ہیں۔ ادھر انتخابی پالیسی سازپرشانت کشور نے بھی عام آدمی پارٹی کو لے کر بڑی پیشین گوئی کی ہے۔ پرشانت کشور نے کہا ہے کہ کوئی بھی پارٹی راتوں رات قومی پارٹی نہیں بن جاتی۔ عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی بننے میں کافی وقت لگے گا۔ یہ وقت کم از کم 15 سے 20 سال کا ہو سکتا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے پی ایم مودی کے بارے میں یہ بھی کہا کہ مقبول ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ الیکشن نہیں ہار سکتے۔

تجربہ کار انتخابی پالیسی ساز نے کہا کہ ایک پارٹی کو قومی پارٹی بننے کے لیے 200 کروڑ ووٹ حاصل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، جبکہ ’آپ‘ کو 2019 میں صرف 27 لاکھ ووٹ ملے۔ اس کے پیش نظر عام آدمی پارٹی کے لیے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔

عام آدمی پارٹی کے پنجاب میں کلین سویپ کرنے کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تھیوری میں کوئی بھی پارٹی قومی پارٹی ہو سکتی ہے، لیکن تاریخ کے اوراق پر نظر ڈالنے پر یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ صرف بی جے پی اور کانگریس ہی پورے ملک کے عوامتک پہنچ چکے ہیں۔ ابھی تک ملک میں صرف کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی ہی قومی پارٹی بن کر ابھری ہیں۔ کئی دوسری جماعتوں نے وقتاً فوقتاً اس کی کوششیں کی ہیں لیکن وہ کامیاب نہیں ہوسکی ہیں حالانکہ اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ کوئی دوسری جماعت قومی پارٹی کے طور پر ابھر کر سامنے نہیں آسکتی، لیکن ایسا راتوں رات نہیں ہو سکتا، اس لئے سخت محنت اور طویل وقت درکار ہے ۔

نریندر مودی کی مقبولیت کے بارے میں پرشانت کشور نے کہا کہ ان کے حامی مسلسل ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کارکنان ان کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں۔ مقبول ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کوئی الیکشن نہیں ہار سکتا، بنگال اسمبلی انتخابات کے نتائج اس کی ایک مثال ہیں۔ اس کے علاوہ تازہ ترین مثال اکھلیش یادو کی ہے، یوپی میں انتخابی مہم کے دوران اکھلیش یادو کے جلسوں میں کافی بھیڑ ہوا کرتی تھی اور انہیں 30 فیصد زیادہ ووٹ ملے لیکن نتیجہ ان کے حق میں نہیں آیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN