اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ریاست میں سابقہ حکومتیں مافیا کی رحم و کرم پر تھیں:یوگی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ریاست میں سابقہ حکومتیں مافیا کی رحم و کرم پر تھیں:یوگی
67
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مئو؍اعظم گڑھ:(ایجنسی)

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کو سماج وادی پارٹی(ایس پی)کو ہدف تنقید بناتے ہوئے دعوی کیا کہ وہ ریاست میں ہر چوتھے دن ہونے والے گھپلوں،دہشت گردوں و مجرمین کی پشت پناہی و فسادات کی ذمہ داری ہے عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے یوگی نے کہا’کچھ سالوں قبل مئو پر مافیا وں کا کنٹرول تھا یہاں پر ایک مافیا نے رام اور ہندوؤں کے عقیدت مندوں کو کچلا اور ان پر گولیان برسائیں تھیں۔ سابقہ حکومت ان کی رحم کرم پر تھی تاہم آج ہم نے انہیں ان کے اصل مقام تک پہنچا دیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ پانچ سال پہلے ماؤ کی کیا حالت تھی؟ مافیا اور مجرم عوام اور تاجروں کو پریشان کرتے تھے۔ بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد، مجرم ریاست سے غائب ہو گئے ہیں اور اپنی زندگی کی بھیک مانگ رہے ہیں۔یوگی نے کہا کہ ایس پی ہوتی تو اس کے غنڈے راشن فروخت کر دیتے۔سال 2017 سے پہلے ایس پی کے غنڈے غریبوں کا راشن چھین لیتے تھے۔ بی ایس پی کے ہاتھی کا پیٹ اتنا بڑا ہے کہ وہ پوری ریاست کا راشن کھا سکتا ہے۔ بی جے پی حکومت نے مجرموں کے ذریعہ بھتہ وصولی کو روکا اورغنڈہ ٹیکس کی روایت کو ختم کیا۔

وبائی امراض کے دوران اپوزیشن جماعتوں پر شہریوں کی کوئی مدد نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے، سی ایم نے کہا کہ کووڈ کے دوران، مرکزی اور ریاستی حکومتوں اور بی جے پی کے کارکنوں نے لوگوں کی خدمت کی، لیکن اپوزیشن لیڈروں کا پتہ نہیں تھا۔ وہ سبھی گھروں میں قید ہوکر خود کو قرنطینہ میں کئے ہوئے تھے۔ جب بحران میں یہ لوگ آپ کے ساتھی نہیں ہوئے تو آپ بھی الیکشن میں ان سے دور ہوجائیے ۔وہ وبائی امراض کے دوران ٹوئٹر پر تھے اور انہیں ٹویٹر پر ہی جوابات دیے جائیں گے۔

کووڈ ویکسین پر جھوٹ کی سیاست کرنے اور لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے اپوزیشن کی تنقید کرتے ہوئے، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مودی اور بی جے پی کی ایک ہی ویکسین کی وجہ سے وائرس کی تیسری لہر پر کچھ ہی وقت میں قابو پا لیا گیا۔انہوں نے یقین دلایا کہ اگر بی جے پی دوبارہ اقتدار میں آئی تو دیوالی اور ہولی پر ہر غریب کو مفت ایل پی جی دی جائے گی، ہونہار طالبات کو مفت اسکوٹی دی جائے گی۔ کنیا سمنگلا یوجنا کے تحت دی جانے والی رقم کو بڑھا کر 25,000 روپے کیا جائے گا اور ایک لاکھ روپے منتقل کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ’اگلے پانچ سالوں میں، بی جے پی ہر خاندان کے ایک فرد کو نوکری، روزگار، یا خود روزگار اسکیم سے جوڑنے کے لیے کام کرے گی۔ایس پی پر طنز کستے ہوئے یوگی نے کہا، "ایس پی لیڈر انتخابی نتائج سے اچھی طرح واقف ہیں اور اسی وجہ سے وہ سبھی 10 مارچ کے بعد ریاست چھوڑنے کے لیے تیار ہیں۔‘

انہوں نے کہا،’پانچ مراحل کی پولنگ کے بعد، میں یہ بات اعتماد کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ بی جے پی کے حق میں لہر ہے اور یقینا اسے اکثریت ملے گی۔ ایک بار پھر بی جے پی 330 سیٹوں کا ہندسہ عبور کر لے گیانہوں نے رائے دہندوں سے اپیل کی کہ وہ بی جے پی کو ووٹ دیں کیونکہ وہی ریاست میں فسادات ، خوف و انارکی سے پاک حکومت فراہم کرسکتی ہے۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN