اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پروفیسر نعیمہ گلریز اے ایم یو کی  نئی وائس چانسلر، ادارہ کی تاریخ میں پہلی خاتون وی سی

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
563
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے  پروفیسر نعیمہ گلریز کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کا نیا وائس چانسلر مقرر کیا ہے۔اس طرح مسلم یونیورسٹی کو اپنی تاریخ کی پہلی خاتون وائس چانسلر مل گئیں -اس بات کا پہلے ہی اظہار کیا گیا تھا کہ خاتون ہونے کی وجہ سے  ان کو موقع مل سکتا ہے-
پروفیسر نعیمہ گلریز، جنہوں نے جولائی 2014 میں وومن کالج کے پرنسپل کے طور پر عہدہ سنبھالنے سے قبل شعبہ نفسیات کی پروفیسر اور چیئرپرسن کے طور پر خدمات انجام دیں، وہ نیشنل یونیورسٹی آف روانڈا، سنٹرل افریقہ میں بھی پڑھا چکی ہیں ۔ انہوں نے پولیٹیکل سائیکالوجی میں پی ایچ ڈی کی ہے، انہوں نے سنٹر فار دی اسٹڈی آف ڈیولپنگ سوسائٹیز، دہلی میں بھی کام کیا، اور اے ایم یو کے شعبہ نفسیات میں یو جی سی کے معاون خصوصی اسسٹنس پروگرام برائے روحانی نفسیات کی ڈپٹی کوآرڈینیٹر کے طور پر کام کیا
پروفیسر نعیمہ  نے چھ کتابیں تصنیف، شریک تصنیف اور تدوین کی ہیں اور قومی اور بین الاقوامی شہرت کے جرائد میں بہت سے مقالے شائع ہوئے  ہیں۔  15 پی ایچ ڈی کی نگرانی کی ہے۔۔
ماہرتعلیم کے علاوہ پروفیسرنعیمہ گلریز کو ایجوکیشنل ایڈمنسٹریشن کا وسیع تجربہ ہے۔ انہوں نے اندرا گاندھی ہال میں پرووسٹ اور عبداللہ ہال میں دو مرتبہ یہ خدمات انجام دیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر، رہائشی کوچنگ اکیڈمی اور اے ایم یو کے ڈپٹی پراکٹر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ وہ دو بار وومن کالج اسٹوڈنٹ یونین کے لیے منتخب ہوئیں۔ عبداللہ ہال اور سروجنی نائیڈو ہال دونوں کی ادبی سکریٹری اور سینئر ہال مانیٹر کے طور پر بھی کام کیا۔ انہیں پاپا میاں پدم بھوشن بہترین لڑکی کے ایوارڈ سے نوازا گیا تھا
ان کے نام کی شمولیت پر علی گڑھ کے علاوہ کئی دیگر حلقوں نے اعتراض کیا تھا  ان کے شوہر اس سے قبل کارگزار  وی سی کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے-

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist