اردو
हिन्दी
جولائی 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تمام اقلیتوں کا تحفظ بھارت کی ذمہ داری: سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
تمام اقلیتوں کا تحفظ بھارت کی ذمہ داری: سکریٹری جنرل اقوام متحدہ
174
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: ہندوستان کے دورہ پر موجود اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے ہندوستان کو اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا درس دیا ہے۔ آئی آئی ٹی بمبئی کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے بدھ کے روز انہوں نے کہا کہ دنیا میں قبولیت اور ساکھ اپنے یہاں کے انسانی حقوق کے تحفظ سے ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔ انتونیو گٹیرس نے کہا کہ یہاں انسانی حقوق کے احترام کے لیے مضبوط عزم ظاہر کرنے سے ہی ہندوستان کے الفاظ کو دنیا بھر میں قبولیت اور اعتبار مل سکتا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کی عالمی کونسل کے رکن کی حیثیت سے ہندوستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ انسانی حقوق کے کارکنوں، صحافیوں، طلبا اور اساتذہ کی آزادی اور ان کے حقوق کا تحفظ کرے۔ انہوں نے کہا ’’تکثیریت کا ہندوستانی ماڈل ایک سادہ لیکن گہری سمجھ پر مبنی ہے۔ تنوع ایک ایسی خوبی ہے جو آپ کے ملک کو مضبوط بناتی ہے۔

یہ سمجھنا ہر ہندوستانی کا پیدائشی حق ہے لیکن یہ اس کی ضمانت نہیں ہے۔ اسے ہر روز بہتر اور مضبوط بنانا چاہیے۔‘‘انہوں نے کہا ’’مہاتما گاندھی کے اقدار کو اپناتے ہوئے، تمام لوگوں خاص طور پر سب سے زیادہ کمزور طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے حقوق اور وقار کو محفوظ اور برقرار رکھ کر، شمولیت کے لیے ٹھوس قدم اٹھاتے ہوئے، کثیر ثقافتی، کثیر مذہبی اور کثیر نسلی معاشرے کے وسیع اقدار اور تعان کی نشاندہی کرتے ہوئے اور قابل اعتراض بیان بازی کی مذمت کرکے ہی ایسا کیا جا سکتا ہے۔‘‘ گٹیرس نے صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں، طلبا اور ماہرین تعلیم کے حقوق اور آزادیوں کے تحفظ اور ہندوستان کی عدلیہ کی آزادی کو یقینی بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

اقوام متحدہ کے رہنما نے کہا کہ "باقی دنیا کی طرح ہندوستان کو بھی صنفی مساوات اور خواتین کے حقوق کو فروغ دینے کے لیے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ اخلاقی طور پر لازمی ہے۔ یہ خوشحالی اور استحکام کا پیمانہ بھی ہے۔ کوئی بھی معاشرہ عورتوں، مردوں، لڑکیوں اور لڑکوں کو مساوی حقوق اور آزادیوں کے بغیر مکمل طور پر خوشحال نہیں ہو سکتا۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist