اردو
हिन्दी
اگست 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غداری قانون پر اٹھے سوال،سپریم کورٹ میں سماعت

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
53
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غداری کے قانون یا قانونِ بغاوت (Sedition law) کو روکے رکھنے کے تقریباً سات ماہ بعد سپریم کورٹ 9 جنوری بروز پیر کو نوآبادیاتی دور کے تعزیری قانون کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کرنے والا ہے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ سال 11 مئی کو بغاوت سے متعلق تعزیری قانون کو اس وقت تک موقوف رکھنے کا فیصلہ کیا تھا جب تک کہ ایک مناسب سرکاری فورم اس کی دوبارہ جانچ نہ کرے۔ سپریم کورٹ نے مرکز اور ریاستوں کو ہدایت دی کہ وہ نئی ایف آئی آر درج نہ کریں۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا پر مشتمل بنچ نے قانون کے خلاف ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا (Editors Guild of India) کی طرف سے دائر کی گئی درخواست سمیت 12 درخواستوں کی سماعت کے لیے فہرست بنائی ہے۔ بغاوت کا قانون تعزیرات ہند (IPC) کی دفعہ 124اے کے تحت زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا مقرر کی گئی ہے۔ اسے حکومت کے تئیں عدم اطمینان پیدا کرنے کے تحت 1890 میں آزادی سے 57 سال پہلے اور آئی پی سی کے تقریباً 30 سال بعد تعزیرات کے ضابطے میں لایا گیا تھا۔بنچ نے کہا کہ آئی پی سی کی دفعہ 124 اے (بغاوت) کی سختیاں موجودہ سماجی حالات سے مطابقت نہیں رکھتی ہیں اور اس پر دوبارہ غور کرنے کی اجازت دی گئی۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ جب تک اس قاعدے کی دوبارہ جانچ نہیں ہو جاتی، یہ مناسب ہو گا کہ حکومتوں کے ذریعہ مذکورہ بالا قانون کے استعمال کو جاری نہ رکھا جائے۔عدالت عظمیٰ نے کہا تھا کہ کوئی بھی متاثرہ فریق متعلقہ عدالتوں سے رجوع کرنے کی آزادی رکھتا ہے، جن سے موجودہ حکم کو مدنظر رکھتے ہوئے مانگی گئی راحتوں کی جانچ کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
آزادی سے پہلے کے دور میں یہ شق (قانون تعزیرات ہند کی دفعہ 124 اے) ہندوستان کے مجاہدین آزادی کے خلاف استعمال کی گئی تھی، جس میں بال گنگادھر تلک اور مہاتما گاندھی وغیرہ شامل رہے۔ قانون بغاوت کو روکتے ہوئے اس وقت کے سی جے آئی این وی رمنا کی سربراہی والی بنچ نے حکم دیا تھا کہ تازہ ایف آئی آر درج کرنے کے علاوہ جاری تحقیقات، زیر التوا مقدمات اور غداری کے قانون کے تحت تمام کارروائیوں کو بھی روک دیا جائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist