اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

منی پور میں پھر نسلی تشدد،دو گروپوں میں زبردست گولہ باری،اسکول،گھر نذر آتش

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
111
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

منی پور (ایجنسی ) میں تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ بشنو پور ضلع میں ہفتہ کی دیر شام دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔ خواتین نے سڑکیں بلاک کرکے ٹائر جلائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بشنو پور ضلع کے تروبنگ گرام پنچایت میں کوکی برادری کے سو سے زیادہ لوگوں نے کچھ مکانات اور میتی برادری سے تعلق رکھنے والے ایک اسکول کو جلا دیا۔ سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کیا۔ کمبی کے بی جے پی ایم ایل اے سناسم پریم چندر سنگھ نے کہا، "یہ سب چورا چند پور ضلع سے آئے تھے اور اچانک حملہ کر دیا۔ منی پور میں 80 دنوں سے زائد عرصے سے نسلی تشدد جاری ہے، جس میں 150 سے زیادہ لوگ مارے گئے ہیں۔ حال ہی میں کوکی برادری سے تعلق رکھنے والی دو خواتین کو برہنہ کرکے سڑک پر پریڈ کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی۔ جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ خواتین کو برہنہ کرنے اور ان کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں پولیس نے ہفتے کے روز مزید دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں سے ایک کی عمر 19 سال اور دوسرے کی نابالغ ہے۔ اس معاملے میں اب تک تقریباً چھ گرفتاریاں ہو چکی ہیں۔ اس سے قبل 20 جولائی کو پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔

اجتماعی عصمت دری اور قتل کا ایک اور کیس :ایک الگ واقعے میں ایک قبائلی خاتون نے سائکول پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرایا ہے کہ 4 مئی کو اس کی 21 سالہ بیٹی اور 24 سالہ دوست کے ساتھ ایک ہجوم نے اس کے گھر میں گھس کر اس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی اور اسے بے دردی سے قتل کردیا۔
چورا چند پور سے تشدد شروع ہوا۔
منی پور میں تشدد 3 مئی کو ریاستی دارالحکومت امپھال سے تقریباً 63 کلومیٹر جنوب میں چورا چند پور ضلع سے شروع ہوا۔ اس ضلع میں کوکی قبائل زیادہ ہیں۔ 28 اپریل کو، انڈیجینس ٹرائبل لیڈرس فورم نے سرکاری زمین کے سروے کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے چورا چند پور میں آٹھ گھنٹے کے بند کا اعلان کیا۔ کچھ ہی دیر میں اس بند نے پرتشدد شکل اختیار کر لی۔ اسی رات شرپسندوں نے ٹوئبونگ علاقے میں محکمہ جنگلات کے دفتر کو آگ لگا دی۔ 27-28 اپریل کے تشدد میں بنیادی طور پر پولیس اور کوکی قبائل آمنے سامنے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist