اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

راہل کو آسام کے مندر میں جانے سے روکا گیا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
85
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو آسام میں بٹدروا تھان مندر جانے سے روک دیا گیا ہے۔
راہل گاندھی بھارت جوڑو نیا یاترا پر ہیں اور یہ یاترا اس وقت آسام میں ہے۔ جہاں کانگریس لیڈر راہل گاندھی وشنو سنت سریمنت دیو کے مقام بٹدروا تھان مندر جانا چاہتے تھے لیکن راستے میں پولس انتظامیہ نے راہل گاندھی کو روک دیا۔اس واقعے کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں راہول گاندھی اپنی گاڑی سے باہر نکلتے ہیں اور پولیس والے سے پوچھتے ہیں کہ انہیں کیوں روکا جا رہا ہے۔
گاندھی ویڈیو میں کہہ رہے ہیں، ’’بھائی، کیا بات ہے؟ کیا میں جا کر بیریکیڈ دیکھ سکتا ہوں؟ میں مندر کیوں نہیں جا سکتا؟ کیا مندر میں جانے کی اجازت نہیں ہے؟ مجھے اجازت ہے۔ ’’مجھے مندر کی انتظامیہ نے بلایا ہے، میں ہاتھ جوڑ کر بھگوان کے درشن کرنا چاہتا ہوں۔‘‘اس واقعہ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم مندر جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمیں بلایا گیا اور اب جانے نہیں دیا جا رہا ہے۔ ہم کسی چیز پر زبردستی نہیں کریں گے، ہم یہاں اپنا سفر کرنے آئے ہیں، ہم صرف وجہ جاننا چاہتے ہیں۔
راہل گاندھی نے دعویٰ کیا ہے کہ پہلے انتظامیہ نے انہیں مندر جانے کی اجازت دی تھی لیکن آج وہ انکار کررہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ میں یہاں ہوں اور صرف ہاتھ ملانے جانا چاہتا ہوں۔ ان کا نام لیے بغیر انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کیا اور کہا کہ لگتا ہے آج صرف ایک آدمی کو مندر جانے کی اجازت ہے۔ راہل گاندھی جو مندر جانے کے لیے نکلے تھے، ان کی پولس اور انتظامیہ کے اہلکاروں سے بحث بھی ہوئی۔ عہدیداروں نے راہل گاندھی سے کہا کہ ہم آپ کو سہ پہر 3 بجے کے بعد جانے دے سکتے
رام للا کہ پران پرتیشٹھا پروگرام آج ایودھیا میں ہو رہاہے۔وزیر اعظم نریندر مودی اس رسم میں شرکت کررہے ہیں، ایک دن بعد مندر کو عام لوگوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist