اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اعظم خان کے خلاف تین دن تک چلی چھاپے مار کارروائی، 800 کروڑ کی ٹیکس چوری کا شبہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
210
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رام پور/نئی دہلی۔ محکمہ انکم ٹیکس نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر اعظم خان اور ان سے جڑے لوگوں کے گھر پر تین دن تک چھاپے مارنے کے بعد 800 کروڑ روپے سے زیادہ کی ٹیکس چوری کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ بدھ کی صبح سات بجے انکم ٹیکس حکام سیکورٹی فورسز کے ساتھ اعظم خان کی جیل روڈ رہائش گاہ میں داخل ہوئے اور جمعہ کی شام سات بجے تک چھاپہ مار کارروائی جار
جمعہ کی شام 7 بجے کے قریب انکم ٹیکس حکام کے ان کی رہائش گاہ سے نکلنے کے بعد، اعظم خان نے کہا کہ یہ انکم ٹیکس محکمہ کی طرف سے چھاپہ مارا گیا تھا اور وہ تین دن تک یہاں رہے، تلاشی لی اور سوالات پوچھے۔ خان نے صحافیوں کے مزید سوالات کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔ واضح ہو، انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے بدھ (13 ستمبر) کو خان اور ان سے وابستہ لوگوں کے خلاف ٹیکس چوری کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر اتر پردیش اور مدھیہ پردیش میں 30 سے زیادہ مقامات پر چھاپے مارے تھے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ محکمہ نے پڑوسی ریاست مدھیہ پردیش کے کچھ علاقوں کے علاوہ اتر پردیش کے رام پور، سہارنپور، لکھنؤ، غازی آباد اور میرٹھ میں چھاپے مارے ہیں۔ یہ کارروائی کچھ ٹرسٹ تنظیموں سے متعلق ہے جن کو اعظم خان اور ان کے خاندان کے افراد چلاتے ہیں۔ غازی آباد میں محکمہ انکم ٹیکس نے بدھ کو راج نگر کالونی میں واقع ایک رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ یہ گھر ایکتا کوشک کا ہے جو خان خاندان کے قریب سمجھی جاتی ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ محکمہ انکم ٹیکس کی یہ جانچ خان اور ان کے خاندان کے افراد کے ذریعہ چلائے جانے والے کچھ ٹرسٹوں سے متعلق ہے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ انکم ٹیکس محکمہ نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے خان کی زیرقیادت محمد علی جوہر یونیورسٹی کے علاوہ محکمہ تعمیرات عامہ اور ضلع پنچایت آفس کی بھی چھان بین کی۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری اخراجات کی فائلوں کی جانچ کی جا رہی ہے کیونکہ خان پر 800 کروڑ روپے سے زیادہ کی ٹیکس چوری کا شبہ ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist