اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

راجستھان کے کنہیا لال قتل کیس کے ملزم محمد جاوید کو ہائی کورٹ سے ضمانت ۔

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
128
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور: ہائی کورٹ نے جمعرات کو راجستھان کے ادے پور کے درزی کنہیا لال کے قتل کیس میں ملوث ملزم محمد جاوید کو ضمانت دے دی۔سنٹرل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے)، جس نے کیس کی تحقیقات کی، نے کال کی تفصیلات کی بنیاد پر جولائی 2022 میں ملزم کو گرفتار کیا تھا۔ این آئی اے نے محمد جاوید پر سنگین الزامات لگائے تھے۔محمد جاوید گزشتہ 25 ماہ سے جیل میں تھا۔ اس معاملے میں این آئی اے نے مرکزی ملزم محمد ریاض اور غوث محمد سمیت 11 ملزمین بنائے تھے۔محمد جاوید سے پہلے فرہاد محمد کو ستمبر 2023 میں این آئی اے اعدالت سے ضمانت ملی تھی۔ دونوں ملزمان سے کوئی ریکوری نہیں ہو سکی۔
ضمانت پر عدالت کے فیصلے کے بعد سابق سی ایم اشوک گہلوت نے بی جے پی کی مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
اشوک گہلوت نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ’’واقعہ کی رات کیس کی تحقیقات این اے آئی اے کو سونپ دی گئی تھی، لیکن تقریباً ڈھائی سال گزرنے کے باوجود مجرموں کو سزا نہیں دی گئی‘‘۔
اشوک گہلوت نے پی ایم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر بھی انتخابی مہم میں اس کیس کا استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔
انہوں نے کہا، "راجستھان کے لوگ اور متاثرہ کے اہل خانہ پوچھ رہے ہیں کہ کیا بی جے پی اس واقعہ کا صرف سیاسی فائدہ اٹھائے گی یا انصاف فراہم کرنے کی بھی کوشش کرے گی۔ عوام یہ نہیں بھولے کہ اس قتل کیس کے دو اہم ملزم بی جے پی کے کارکن تھے۔ اور بی جے پی کے لیڈران اپنی سفارش کے لیے تھانے بلوا لیتے۔
28 جون، 2022 کو، محمد ریاض اور غوث محمد نے مبینہ طور پر کنہیا لال کو، جو ادے پور میں درزی کا کام کرتا تھا، اس کی دکان میں گلا کاٹ کر قتل کر دیاتھا۔
کنہیا لال نے بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کی حمایت میں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کیا تھا۔ نوپور شرما نے ایک لائیو ٹی وی مباحثے میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم پر تبصرہ کیا تھا۔ جب ان کے ریمارکس پر تنازعہ بڑھ گیا تو بی جے پی نے انہیں پارٹی سے معطل کر دیا۔(سورس:بی بی سی ہندی)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN