اردو
हिन्दी
اگست 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رامپور:اعظم خاں کا قلعہ بچے گا؟؟

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
رامپور:اعظم خاں کا قلعہ بچے گا؟؟
239
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رام پور (خاص رپورٹ)رامپور اسمبلی سیٹ پر دھاندلی، انتظامیہ پر جانبداری اور پولیس کے ظلم وتشدد ،ووٹروں کو دہشت زدہ کرنے کے الزامات کے ساتھ اب تک کی تاریخ کی سب سے کم یعنی تینتیس فیصد پولنگ ہوئ ۔لگتا ہے رزلٹ چونکانے والا ہوگا رامپور کو بلاشبہ اعظم خان کا ناقابل تسخیر قلعہ کہا جاتا ہے ان کا دبدبہ دنیا مانتی تھی حالانکہ وہ بن دنوں شدید آزمائش سے گزررہے ہیں ۔ وہ یہاں سے 10 بار منتخب ہوئے ہیں۔

اپنی دس اننگز میں وہ چھ بار ایس پی کے ٹکٹ پر اور چار بار دوسری پارٹیوں کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے ہیں۔ اب تک ہونے والے کل 19 انتخابات میں سے کانگریس چھ بار اس سیٹ پر جیت چکی ہے۔ 1957 میں صرف ایک بار آزاد امیدوار نے یہ سیٹ جیتی ہے۔اس کے بعد مسلسل تین انتخابات میں بازی کانگریس کے ہاتھ میں رہی۔ اعظم خان نے 1980 کے اسمبلی انتخابات میں پہلی بار اس سیٹ سے کامیابی حاصل کی تھی۔

اس وقت وہ جنتا پارٹی (ایس) کے امیدوار کے طور پر انتخابی میدان میں اترے تھے۔ اس سیٹ سے 1985 میں لوک دل کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔اعظم خان 1989 کے اسمبلی انتخابات میں دوبارہ کامیاب ہوئے تھے۔ اس وقت وہ جنتا دل کے امیدوار تھے۔ 1991 میں اعظم خان جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر دوبارہ منتخب ہوئے۔ 1993 میں پہلی بار اعظم خان نے ایس پی کے ٹکٹ پر الیکشن جیتا تھا۔ تاہم، وہ کانگریس کے افروز علی خان کے خلاف 1996 کا الیکشن ہار گئے تھے۔2002 سے 2022 کے درمیان ہوئے پانچ اسمبلی انتخابات میں اعظم خان نے ایس پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا اور ہر بارجیتے۔ 2019 میں اعظم خان رام پور پارلیمانی سیٹ سے ایم پی منتخب ہوئے تھے۔

اس کے بعد انہوں نے قانون ساز اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا۔ ان کے استعفے کے بعد ہونے والے ضمنی انتخاب میں ان کی اہلیہ ڈاکٹر تزیین فاطمہ نےکامیاب ہوئیں۔اب نفرت انگیز تقاریر کے مقدمے میں تین سال کی سزا پانے کے بعد ان کی رکنیت کو مسترد کر دیا گیا ہے جس کے بعد اس نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ مکمل ہو گئی ہے۔ اس سیٹ کی پرانی تاریخ بتاتی ہے کہ یہاں ایس پی اور کانگریس کا غلبہ رہاہے۔

بی جے پی کو رام پور اسمبلی سیٹ جیتنا کبھی نصیب نہیں ہوا۔ایک ایک کر کے وہ فتح کے قریب ہوئاس سیٹ پر پیر کو ہوئی پولنگ میں 33.94 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔ اس حوالے سے سیاسی ماہرین قیاس آرائیاں کر رہے ہیں کہ کیا اعظم خان اپنا قلعہ بچانے میں کامیاب ہوں گے یا اس سیٹ پر پہلی بار کمل کھلے گا۔ سیاسی جماعتوں کے رہنما اپنے اپنے خطوط پر انتخابی اعداد و شمار کا تجزیہ کر رہے ہیں۔ ووٹرز کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ 08 دسمبر کو انتخابی نتائج آنے پر معلوم ہو گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN