اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

چین کے ساتھ تعلقات’انتہائی مشکل مرحلے‘ سے گزر رہے ہیں: ایس جے شنکر

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
چین کے ساتھ تعلقات’انتہائی مشکل مرحلے‘ سے گزر رہے ہیں: ایس جے شنکر
96
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہفتہ کے روز کہا کہ سرحدی معاہدوں کی خلاف ورزی کے بعد چین کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات’انتہائی مشکل مرحلے‘ سے گزر رہے ہیں۔ جے شنکر نے اس بات پر زور دیا کہ ’سرحد کی صورت حال تعلقات کی صورت حال کا تعین کرے گی۔‘

وزیر خارجہ نے یہ بات میونخ سیکورٹی کانفرنس (ایم ایس سی) 2022 کے مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ’’ہندوستان کو چین کے ساتھ مسئلہ ہے اور مسئلہ یہ ہے کہ 1975 سے 45 سال تک سرحد پر امن تھا، بارڈر مینجمنٹ مستحکم تھی، کسی فوجی کی جان نہیں گئی۔‘‘

انہوں نے کہا، ’اب یہ بدل گیا ہے کیونکہ ہم نے چین کے ساتھ سرحد یا لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر فوجی دستے تعینات نہ کرنے کے معاہدے کیے تھے لیکن چین نے ان معاہدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔‘ جے شنکر نے کہا، ’قدرتی طور پر سرحدی صورتحال تعلقات کی حیثیت کا تعین کرے گی۔‘ انہوں نے کہا کہ جون 2020 سے پہلے بھی تعلقات کافی بہتر تھے۔

خیال رہے کہ پینگونگ جھیل کے علاقوں میں پرتشدد جھڑپوں کے بعد مشرقی لداخ میں ہندوستانی اور چینی فوجوں کے درمیان سرحدی تعطل شروع ہو گیا تھا اور دونوں اطراف نے آہستہ آہستہ اپنی فوجوں اور ہتھیاروں کی تعیناتی میں اضافہ کر دیا۔ 15 جون 2020 کو وادی گلوان میں پرتشدد تصادم کے بعد کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں ہندوستان کی صلاحیتوں اور اثر و رسوخ میں اضافہ ہوا ہے۔ جے شنکر نے ایم ایس سی میں ہند-بحرالکاہل پر ایک بحث میں حصہ لیا، جس کا مقصد یوکرین پر نیٹو ممالک اور روس کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر وسیع بات چیتد کرنی ہے۔یہاں جے شنکر نے دیگر وزرائے خارجہ اور کانفرنس میں شریک دیگر مندوبین کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔ جے شنکر نے اپنے دورہ جرمنی کے دوران یورپ، ایشیا اور دنیا کے دیگر حصوں کے وزرا کے ساتھ بھی کئی ملاقاتیں کیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN