اردو
हिन्दी
اگست 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تلسی داس کونصاب سے ہٹاؤ: ایک اور ایس پی لیڈر نے کھولا مورچہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
192
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رام چرت مانس تنازع: سماج وادی پارٹی کے ایم ایل سی سوامی پرساد موریہ اپنے بیانات کو لے کر پچھلے کچھ دنوں سے بحث میں ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے رام چرت مانس پر ایک متنازعہ بیان دیا تھا۔ جس کے بعد انہوں نے باباؤں اور سنتوں پر سخت تبصرہ کیا۔ اے بی پی نیوز کے مطابق اب پارٹی کے رانی گنج کے ایم ایل اے ڈاکٹر آر کے ورما بھی اس صف میں شامل ہوتے نظر آرہے ہیں۔
ایس پی ایم ایل اے ڈاکٹر آر کے ورما نے کہا، "تلسی داس امتیاز، اونچ نیچ، اچھوت، عدم مساوات کی ذہنیت کا شکار شاعر تھے، جن کے رام چرت مانس کے بہت سے اشعار آئین کے خلاف ہیں، آج کے پسماندہ، شیڈول کاسٹ، خواتین اور سنت سماج کے خلاف ہیں۔وہ اپنی توہین محسوس کرتے ہیں۔ تلسی داس کو طلباء کے نصاب سے ہٹانے کے ساتھ ساتھ اس طرح کی چوپائیوں کو ہٹا دیا جانا چاہئے

तुलसीदास भेदभाव, ऊँचनीच, छुआछूत, गैरबराबरी की मानसिकता से ग्रसित कवि थे, जिनकी रामचरित मानस की अनेको चौपाइयां जो संविधान विरोधी हैं, उससे आज का पिछड़ा,अनुसूचित, महिला व संत समाज अपमानित होता है, ऐसी चौपाइयों को हटाने के साथ तुलसीदास को छात्रों के पाठ्यक्रम से हटाया जाना चाहिए। pic.twitter.com/HuqUc0sdUA

— Dr. R. K. Verma mla (@DrRKVermamla2) January 30, 2023

دوسری جانب سوامی پرساد موریہ نےگزشتہ روز کو ایک بار پھر کہا، "رام چرت مانس پر پابندی لگانے کی کوئی بات نہیں ہوئی، کتاب کی کچھ چوپائیوں کے حصے قابل اعتراض ہیں۔ میں تمام مذاہب کا احترام کرتا ہوں، گالی دینا اور توہین کرنا کوئی دھرم نہیں ہو سکتا۔”
انہوں نے کہا تھا، "یہ سچ نہیں ہے کہ کروڑوں لوگ اسے پڑھتے ہیں۔ اسے تلسی داس نے اپنی خوشی کے لیے لکھا تھا، لیکن مذہب کے نام پر گالی کیوں؟ پسماندہ، دلتوں اور قبائلیوں کو گالی دی جاتی ہے۔ میں تمام مذاہب کا احترام کرتا ہوں۔ لیکن اگر مذہب کے نام پر کسی بھی برادری یا ذات کی توہین کی جائے تو یہ قابل اعتراض ہے۔جس کے بعد انہوں نے کہا تھا کہ ’’میں نے رام چریت مانس کے کچھ حصوں پر تبصرہ کیا ہے۔ ہم نے کوئی نئی بات نہیں کی ہے اور نہ ہی کسی کے دیوتا پر حملہ کیا ہے۔ ہم نے کسی مذہبی کتاب پر انگلی تک نہیں اٹھائی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist