اردو
हिन्दी
اگست 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مذہبی آزادی کے حق میں تبدیلی مذہب کا حق شامل نہیں:مرکز کا حلف نامہ۔

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
171
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئ دہلی:مرکزی حکومت نے پیر کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ مذہب کی آزادی کے حق میں دوسرے لوگوں کا مذہب تبدیل کرنے کا بنیادی حق شامل نہیں ہے۔ مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرکے یہ بات کہی ہے۔ تقریباً پندرہ دن قبل سپریم کورٹ نے مرکز سے حلف نامہ داخل کرنے کو کہا تھا۔
گزشتہ سماعت میں سپریم کورٹ نے ملک میں جبری تبدیلی مذہب کے معاملے پر تشویش ظاہر کی تھی اور مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا تھا۔ عدالت نے کہا تھا کہ جبری تبدیلی مذہب بہت سنگین مسئلہ ہے۔ اس نے مرکزی حکومت سے کہا تھا کہ وہ ایسے معاملات کو روکنے کے لیے اقدامات کرے۔
ستیہ ہندی ڈاٹ کام کے مطابق سپریم کورٹ اشونی کمار اپادھیائے ایڈووکیٹ کی عرضی پر سماعت کر رہی ہے۔ عرضی میں دعویٰ کیا گیا کہ ملک بھر میں دھوکہ دہی کے ذریعے تبدیلی مذہب کی جارہی ہے، مرکزی حکومت اس لعنت پرقابو پانے میں ناکام رہی ہے۔
مرکز نے حلف نامہ میں کہا ہے کہ اس معاملے کی سنگینی اس کے علم میں ہے۔ مرکز نے اپنے حلف نامہ میں کہا ہے کہ تبدیلی کے اس طرح کے معاملے میں مرکز انتہائی سنجیدگی کے ساتھ مناسب قدم اٹھائے گا کیونکہ مرکزی حکومت اس خطرے سے واقف ہے، اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق اس میں کہا گیا ہے کہ ‘مذہب کی آزادی کے حق میں یقینی طور پر دھوکہ دہی، ، زبردستی، لالچ یا اس طرح کے دیگر طریقوں سے کسی بھی شخص کو مذہب تبدیل کرنے کا حق شامل نہیں ہے۔’
مرکزی حکومت نے مزید کہا ہے کہ نو ریاستوں نے اس عمل کو روکنے کے لیے ایکٹ پاس کیا۔ حلف نامہ میں کہا گیا ہے کہ اوڈیشہ، مدھیہ پردیش، گجرات، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، اتراکھنڈ، اتر پردیش، کرناٹک اور ہریانہ ایسی ریاستیں ہیں جہاں پہلے سے ہی تبدیلی مذہب سے متعلق قوانین موجود ہیں۔
حلف نامے میں کہا گیا ہے کہ ‘ایسے قوانین سماج کے کمزور طبقات بشمول خواتین اور معاشی اور سماجی طور پر پسماندہ طبقات کے حقوق کے تحفظ کے لیے ضروری ہیں’۔
بنچ نے اب اس معاملے کی سماعت کے لیے 5 دسمبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist