اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فساد متاثرہ جامع مسجد سوہنا کی مرمت مکمل،نمازجمعہ کے موقع پر افتتاح

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
538
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:میوات فساد میں فرقہ پرستوں کے ذریعہ جامع مسجد لکڑشاہ عر ف درزی والی نہرو بازار سوہنا پر شرپسندوں نے حملہ کیا تھا، اس کے دروازے، صندوق، پنکھے، موٹر، لائٹنگ،دیوار کی پلاسٹر وغیرہ کو شدید نقصان پہنچایا تھا ، نیز مسجد کی بے حرمتی اور آتش زنی بھی کی گئی تھی ۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس مسجد کی مرمت جمعیۃ علماء ہند کے ز یر اہتمام مکمل ہو گئی ہے ۔ آج باضابطہ جمعہ کی نماز کے موقع پردعاء کے ذریعہ اس مسجد کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر اپنے خطبہ میں مسجد کے امام مولانا طاہر حسینی نے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی اور جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا واضح ہو کہ جمعیۃ علماء ہند میوات میں فساد متاثرہ دس مسجدوں کی تعمیر و مرمت کی ذمہ داری نبھا رہی ہے،نیز اس نے باز آبادکاری اور بے قصور گرفتار شدگان کی قانونی مدد بھی شروع کردی ہے ۔نیز جمعیۃ لگاتار اس خطے میں مختلف کمیٹیوں کے ذریعہ شروع دن سے کام کررہی ہے اورضرورت مندوں تک راشن بھی پہنچارہی ہے ۔
اس مسجد کے افتتاح کے موقع پر مولانا حکیم الدین قاسمی سینئر آرگنائزر مولانا غیور احمد قاسمی ، آرگنائزر مولانا معظم عارفی ، امن فیلوشپ سے مولانا اظہر، مولانا یامین اور مولانا سعد موجود تھے ۔ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند نے اپنے خطا ب میں کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ اللہ رب العزت کی مرضی سے یہ مسجد آباد ہوگئی ہے۔ ہمیں بہر صورت اس کاشکر ادا کرنا چاہیے اور سبھوں کے ساتھ خیر خواہی کا معاملہ کرنا چاہیے ، انھوں نے کہا کہ جن لوگوں نے زیادتی کی ہے وہ بھی ہمارے وطنی بھائی ہیں ۔ان کی ہدایت کے لیے بھی دعاء کریں۔
مسجد میں پر امن ماحول میں جمعہ کی نماز مکمل ہوئی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist