اردو
हिन्दी
اگست 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت سے تیل اور ہتھیار ڈیل منسوخ کرنے کی روس کی ڈھمکی؟

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
66
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: یوکرین کے خلاف جنگ چھیڑنے کی وجہ سے کئی طرح کی پابندیوں کا سامنا کر رہے روس کی جانب سے ہندوستان پر دباؤ بنایا جا رہا ہے کہ وہ اس کی ایف اے ٹی ایف (فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) میں حمایت کرے۔ ’آج تک‘ نے ’بلومبرگ‘ کی ایک رپورٹ کے حوالہ سے کہا ہے کہ روس کا کہنا ہے کہ اگر ہندوستان روس کو ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں شامل ہونے سے نہیں بچا پایا تو وہ اس کے ساتھ دفاعی اور توانائی سے متعلق معاہدوں کو منسوخ کر دے گا!
خیال رہے کہ ایف اے ٹی ایف ایک ایسی بین الاقوامی تنظیم ہے جو بین الاقوامی سطح پر مالیاتی جرائم کی روک تھام کرتی ہے۔ اس تنظیم کی بلیک یا گرے فہرست میں شامل ہونے والے ملک کی نگرانی میں اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ نیز اسے دی جانے والی مالی امداد پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔
خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پردے کے پیچھے روس ہندوستان سمیت گلوبل ساؤتھ کے کئی ممالک پر دباؤ بنا رہا ہے کہ وہ اسے ایف اے ٹی ایف کی فہرست سے شامل ہونے سے بچائیں۔ کہا جا رہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ جنگ کی وجہ سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس جون میں روس کو ‘بلیک لسٹ’ یا ‘گرے لسٹ’ میں شامل کر سکتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روس خود کو اقتصادی تنہائی سے بچانے کے لیے ہندوستان کو دفاعی اور توانائی کے سودے ختم کرنے کی دھمکی دے رہا ہے!
ایف اے ٹی ایف نے فروری 2023 میں روس کی رکنیت منسوخ کر دی تھی اور اپنے بیان میں کہا تھا کہ یوکرین میں روس کی جاری فوجی کارروائی ایف اے ٹی ایف کے بنیادی اصولوں کے منافی ہے۔ ایف اے ٹی ایف نے یہ بھی کہا تھا کہ یوکرین میں روس کی جاری کارروائی اشتعال انگیز ہے۔ ایف اے ٹی ایف رکنیت کی منسوخی کے بعد سے روس کو بلیک لسٹ یا گرے لسٹ میں شامل کرنے پر اصرار کر رہا ہے
رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے شروع میں روس کی ایک سرکاری ایجنسی نے ہندوستانی ہم منصب کو خبردار کیا تھا کہ اگر ایف اے ٹی ایف نے روس کو بلیک لسٹ یا گرے لسٹ میں شامل کیا تو اس کے توانائی، دفاع اور ٹرانسپورٹیشن کے شعبوں میں بہت سنگین نتائج ہوں گے۔ روسی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا ’’یہ ایک بہت سنگین اور حساس مسئلہ ہے، یہ روس کی جانب سے غیر متوقع اور منفی نتائج کے بارے میں ایک طرح کی وارننگ ہے۔‘‘
ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ ہندوستان نے ان انتباہات کا جواب دیا ہے یا نہیں۔ اس کے علاوہ روس یا ہندوستان کی طرف سے ابھی تک کوئی سرکاری بیان بھی سامنے نہیں آیا ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN