اردو
हिन्दी
اگست 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

روس کا بھارت کو بہت بڑا جھٹکا،پڑے گا معیشت پر اثر،یہ ہے وجہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
865
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھارت اور روس نے روپے میں باہمی کاروبار کرنے پر بات چیت بند کر دی ہے۔بھارت جو کہ یوکرین جنگ کے بعد روس سے بڑی مقدار میں خام تیل اور کوئلہ خرید رہا ہے، روس کے بات چیت کے راستے سے ہٹ جانے کی صورت میں اسے جھٹکا لگ سکتا ہے۔
بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق دراصل روس کے پاس روپیوں کا ڈھیر لگ گیا ہے اور اب یہ اس کے لیے ایک مسئلہ بن گیا ہے۔شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے گوا آئے ہوئے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے صحافیوں کو بتایا کہ روس کے ہندوستانی اربوں روپے بنکوں میں پڑے ہیں لیکن وہ استعمال نہیں کر سکتا۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق لاوروف نے میڈیاکو بتایا، ’’ہمیں یہ رقم استعمال کرنی ہے۔ لیکن اسے دوسری کرنسی میں منتقل کرنا ہوگا۔ اس حوالے سے بات چیت جاری ہے۔
بی بی سی کے مطابق اس کا مطلب ہے کہ روس اب اپنے تیل، ہتھیاروں اور دیگر چیزوں کی ادائیگی روپے میں لینے کے لیے تیار نہیں ہے۔روس اب یہ ادائیگی یوآن یا دوسری کرنسی میں چاہتا ہے جو روپے سے زیادہ قیمتی ہے۔
چونکہ روس کے لیے روپے کو دوسری کرنسی میں تبدیل کرنے کی لاگت بڑھ رہی ہے، اس لیے وہ روپے میں ادائیگی قبول کرنے سے انکار کر رہا ہے۔
چونکہ روسی بینکوں کو سوئفٹ میسجنگ سسٹم سے خارج کر دیا گیا تھا، اس لیے ڈالر سمیت کئی کرنسیوں میں روسی کاروبار کا لین دین روک دیا گیا تھا۔
امریکہ، یورپی یونین سمیت دیگر مغربی ممالک کی جانب سے روسی تیل اور گیس پر پابندی کے بعد روس اپنے تیل کے لیے صارفین کی تلاش میں تھا۔
بھارت نے اپنی توانائی کی حفاظت کے لیے روس سے تیل کی خریداری میں بھی اضافہ کیا تھا۔
روس چونکہ سستا تیل دے رہا تھا اس لیے بھارت نے اپنی درآمدات بڑھانا شروع کر دیں۔
چونکہ اس تیل کی ادائیگی روپے میں کی جانی تھی اس لیے خریداری بڑھانے کا یہ اچھا موقع تھا۔
لیکن بھارت کے بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے کی وجہ سے روپے میں کمزوری آئی ہے، اس کے کسی دوسری کرنسی میں تبدیل کرنے کی لاگت بڑھ گئی ہیہی وجہ ہے کہ روس اب بھارتی روپوں میں ادائیگی لینے سے ہچکچا رہا ہے۔بھارت کی طرف روسی ہتھیاروں، تیل، کوئلے اور دیگر چیزوں کی درآمد میں اضافے سے روس کا تجارتی سرپلس بڑھ گیا ہے اور اب اس کے پاس 40 ارب ڈالر کے برابر روپیہ جمع ہو چکا ہےاس روپے کو دوسری کرنسی میں تبدیل کرنا اسے مہنگا پڑ رہا ہے۔اس لیے اب وہ مزید رقم جمع نہیں کروانا چاہتا۔اب بھارت کو یہ ادائیگی یوآن یا کسی دوسری کرنسی میں کرنی ہوگی، جو اس کے لیے مہنگی ثابت ہوگی۔
ہندوستانی روپیہ مکمل طور پر تبدیل نہیں ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ بین الاقوامی برآمدات میں اس کا حصہ صرف دو فیصد ہے۔بھارتی معیشت کے ان کمزور پہلوؤں کی وجہ سے روپیہ کا ذخیرہ دوسرے ممالک کے لیے فائدہ مند نہیں ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN