اردو
हिन्दी
اگست 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’سترہ لاکھ فلسطینی نو مربع کلومیٹر میں بند، جہاں سانس لینا بھی دشوار ہے‘

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
168
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ :(مرکزاطلاعات فلسطین) فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج جان بوجھ کر 1.7 ملین فلسطینی شہریوں کا گلا گھونٹ رہی ہے اور انہیں ایک تنگ علاقے میں زبردستی بند کیا گیا ہے جو غزہ کی پٹی کے کل رقبے کا دسواں حصہ ہے۔ ان فلسطینیوں کا گھٹن کے ماحول میں اتنے تنگ رقبے پررہنا انتہائی مشکل ہے کیونکہ گھنٹن کی فضا میں سانس لینا بھی دشوار ہوچکا ہے۔   دفتر نے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ قابض فوج غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف بدترین جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے، جس میں 1700,000 سے زائد فلسطینی شہریوں کو جبری بے گھر کرنے کا جرم بھی شامل ہے۔ ْ انہوں نے مزید کہا کہ قابض نے انہیں قتل، بم دھماکے اور بین الاقوامی طور پر ممنوعہ ہتھیاروں کی دھمکیوں کے تحت زبردستی بے گھر کرنے اور اپنے گھروں اور رہائش گاہوں کو چھوڑنے پر مجبورکیا جو کہ انسانیت کے خلاف ایک سنگین جرم ہے۔ یہ کسی شک و شبہ سے بالاترہے کہ قابض اسرائیلی فوج جان بوجھ کراورایک طے شدہ منصوبے کے مطابق شہریوں کا گلا گھونٹنے اور غزہ کی پٹی میں ایک انتہائی تنگ علاقے میں آبادی کو بند کرنے کی مذموم پالیسی پرعمل پیرا ہے، جس علاقے میں ان سترہ لاکھ فلسطینیوں کوبند کیا گیا ہے وہ پٹی کے مجموعی رقبے کا دسواں حصہ بھی نہیں۔   سرکاری میڈیا آفس نے مجرمانہ دہشت گردی کے سلسلے کا جائزہ لیتے ہوئے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے اپنے منصوبے کے مطابق غزہ کی وادی کے جنوب میں 1,700,000 (سترہ لاکھ) فلسطینی شہریوں کو غزہ کی پٹی کےکل رقبے کے دسویں حصے سے کم جگہ میں بند کررکھا ہے۔   بیان میں کہاگیا ہے کہ قابض فوج نے پچھلے سال نومبر سے اب تک سات سے زاید مرتبہ انسانی زون کے رقبے کو محدود کیا اور 63 فی صد انسانی زون کو کم کرکے9 فی صد رقبےسے بھی کم ہے۔   پہلا انسانی زون : نومبر 2023ء کے اوائل میں قابض فوج نے دعویٰ کیا کہ جنوبی علاقہ 230 مربع کلومیٹر کے رقبے کے ساتھ ایک محفوظ انسانی زون ہے، جو غزہ کی پٹی کے کل رقبے کے 63 فیصد کے برابر ہے۔ اس میں زرعی، سروس، تجارتی اور اقتصادی زمینیں، سڑکیں، اور گلیاں موجود تھیں۔   دوسرا : دسمبر 2023ء کے شرو میں قابض فوج نے خان یونس کے حملے کے بعد محفوظ زون کو کم کر کے 140 مربع کلومیٹر کر دیا، جو کہ غزہ کی پٹی کے کل رقبے کا 38.3 فیصد کے برابر تھا۔ اس میں زرعی زمینیں، قبرستان شامل تھے۔ اس کے علاوہ بنیادی خدمات، تجارتی اور اقتصادی زمینیں، سڑکیں اور گلیاں شامل تھیں۔   تیسرا: مئی 2024ء میں قابض فوج نے اس علاقے کومزید کم کرکے 79 مربع کلومیٹر کر دیا اور دعویٰ کہا ہ وہ محفوظ زون ہے۔ یہ رقبہ غزہ کی پٹی کے کل رقبے کا 20 فیصد تھا جس میں زرعی زمینیں، قبرستان، خدمات، کمرشل املاک  اور سڑکیں شامل تھیں۔   چوتھا : جون 2024ء کے وسط میں قابض فوج  نے اس علاقے کو مزید کم کرکے 60 مربع کلومیٹر تک محدود کر دیا جسے وہ ایک محفوظ انسانی زون ہونے کا دعویٰ کرتا ہے۔ اس کا رقبہ غزہ کی پٹی کے کل رقبے کا 16.4 فیصد تھا۔   پانچواں زون : جولائی 2024ء کے وسط میں قابض فوج نے اس علاقے کو کم کر کے 48 مربع کلومیٹر تک محدود کر دیا  اور دعویٰ کیا کہ وہ محفوظ مقام ہے۔ اس کا کل رقبہ غزہ کے 13.15 فیصد  کے برابر تھا۔   چھٹا زون : اگست 2024ء کے شروع میں قابض صہیونی فوج نے اس علاقے کا رقبہ مزید کم کرکے 40 مربع کلومیٹر تک محدود کر دی جو کہ غزہ کے  10.9 فیصد  رقبے کے برابر ہے۔   ساتواں زون: اگست کے وسط کے بعد قابض فوج نے اس علاقے کو مزید کم کر دیا جس کے بارے میں اس کا دعویٰ تھاکہ وہ محفوظ زون ہے۔ اسے کم کرکے  36 مربع کلومیٹر کردیا گیا جو غزہ کے کل رقبے کا 9.5 فیصد ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN