اردو
हिन्दी
اگست 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کئ ہندو تنظیمیں انتہاپسندی کو بڑھارہی ہیں: اعلیٰ پولیس افسروں کا تجزیہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
371
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی؛گزشتہ ہفتے دہلی میں منعقدہ آل انڈیا ڈائریکٹر جنرل اور انسپکٹر جنرل آف پولیس کانفرنس میں، کچھ پولیس افسران نے ملک میں بڑھتی ہوئی بنیاد پرستی میں اسلامی تنظیموں کے ساتھ ساتھ ہندو تنظیموں کے کردار پر بھی روشنی ڈالی ہے۔
انڈین ایکسپریس میں شائع خبر کے مطابق یہ معلومات میٹنگ میں شریک عہدیداروں کے ذریعہ دی گئی دستاویزات سے سامنے آئی ہے۔
یہ دستاویزات کچھ وقت کے لیے کانفرنس کی ویب سائٹ پر دستیاب تھیں لیکن بدھ کو انہیں ہٹا دیا گیا۔20 سے 22 جنوری تک جاری رہنے والی اس کانفرنس میں پی ایم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی شرکت کی۔ان دستاویزات میں سے ایک میں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کو بنیاد پرست تنظیمیں قرار دیا گیا ہے۔
ایک اور دستاویز میں کہا گیا ہے کہ بابری مسجد کا انہدام، ہندو قوم پرستی میں اضافہ، گائے کے گوشت پر قتل اور گھر واپسی تحریک کو اسلامی بنیاد پرستی اور پاپولر فرنٹ کے ذریعے نوجوانوں کی بنیاد پرستی کے لیے افزائش گاہوں کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔
کئی عہدیداروں کا یہ بھی ماننا تھا کہ مسلمانوں کو انتہا پسند بننے سے روکنے کے لیے انہیں ریزرویشن کے ساتھ ساتھ سیاسی نظام میں بھی زیادہ نمائندگی دی جانی چاہیے۔دائیں بازو کے افراد یا تنظیمیں قوم کے بارے میں انتہائی خود مختار خیال رکھتی ہیں، جس میں قوم اور اس میں رہنے والے لوگ بنیادی طور پر شناخت کی سطح پر ایک جیسے ہیں اور انہیں ایک ہی وجود میں ضم کر دیا جانا چاہیے۔ ہندوستان ایک تکثیری معاشرہ ہے لیکن یہ دکھایا جا رہا ہے کہ یہ معاشرہ اکثریت پسندی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ کچھ تنظیموں کا نام بتایاگیا، یہ ہیں آنند مارگ، وشو ہندو پریشد اور ہندو سینا وغیرہ۔
اس افسر نے اسلامی بنیاد پرستی کوبھی ایک بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔اس افسر نے اپنے مقالے میں لکھا ہے – ‘اسلامی فکر بنیادی طور پر دنیا کو دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے، ایک طرف مسلم کمیونٹی ہے اور دوسری طرف باقی دنیا ہے۔ اس نظریے کے حامل افراد کی مثالیں جیسے PFI اور اس سے منسلک تنظیمیں، دعوت اسلامی، توحید، کیرالہ ندوۃ المجاہدین وغیرہ ہیں۔
( بی بی سی کے ان پٹ کے ساتھ)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist