اردو
हिन्दी
مئی 14, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شیخ حسینہ کو واپس لایا جا نا چاہیے ، جرم کیا ہے تو مقدمہ کا سامنا کریں ۔پروفیسر یونس

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
200
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیویارک :بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے نیویارک:چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ جو کہ بھارت میں ہیں، کو واپس لایا جانا چاہیے اور اگر کوئی جرم کیا ہے تو انھیں مقدمے کا سامنا کرنا چاہیے۔یونس نے یہ بیان نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ایک تقریب میں ایک سوال کے جواب میں دیا۔
ڈھاکہ ٹریبون Dhaka Tribune کے مطابق چیف ایڈوائزر نے کہا کہ بنگلہ دیش میں انتخابات کا کوئی مقررہ ٹائم فریم نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اصلاحات کے لیے بنائے گئے کمیشن آنے والے مہینوں میں سفارشات فراہم کرنے کی توقع رکھتے ہیں، جس کے بعد انتخابات کی تاریخ طے کی جائے گی۔
اس سوال کے جواب میں کہ کیا شیخ حسینہ کو وطن واپس لایا جائے گا، یونس نے کہا: "کیوں نہیں؟”انہوں نے مزید کہا کہ اگر انہوں نے جرم کیا ہے تو اسے واپس لایا جانا چاہیے اور مقدمے کا سامنا کرنا چاہیے۔یونس نے یہ بھی بتایا کہ ان کا الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔واضح ہو شیخ حسینہ نے 5 اگست کو طلباء اور عوامی بغاوت کے بعد وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیاتھا  اور بھارت آگئی تھیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

آلٹ نیوز کے محمد زبیر کا ایڈریس ،فون نمبر لیک،ہندوتوہینڈلس کی جان سے مارنے کی دھمکی،شکایت درج

14 مئی
خبریں

غزہ کے لوگوں کو قبول کرنےوالےممالک کی تلاش کررہے ہیں: نیتن یاھو کا  شرمناک  منصوبہ

14 مئی
خبریں

اسرائیل کو سعودی عرب تسلیم کرلے، یہ میری عزت افزائی ہوگی:ٹرمپ کی خواہش یا دباو

14 مئی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

آئی پی ایس افسر نورالہدی وقف قانون کے خلاف احتجاجاً اپنی ملازمت سے مستعفیٰ

اپریل 18, 2025

کیرل میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نئے وقف قانون کے خلاف’ملک  میں اب تک کا  سب سے بڑا احتجاج’ارگنائزر مسلم لیگ کا دعویٰ

اپریل 17, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

اردو ایلین نہیں،ہندوستان میں پیدا ہونے والی اردو کو کسی مذہب سے نہیں جوڑا جاسکتا: سپریم کورٹ کا تاریخی  فیصلہ

اپریل 16, 2025

APCR documents 184نفرت انگیز جرائم، پہلگام کے بعد مسلم مخالف سسٹم  بے نقاب 

آلٹ نیوز کے محمد زبیر کا ایڈریس ،فون نمبر لیک،ہندوتوہینڈلس کی جان سے مارنے کی دھمکی،شکایت درج

غزہ کے لوگوں کو قبول کرنےوالےممالک کی تلاش کررہے ہیں: نیتن یاھو کا  شرمناک  منصوبہ

اسرائیل کو سعودی عرب تسلیم کرلے، یہ میری عزت افزائی ہوگی:ٹرمپ کی خواہش یا دباو

APCR documents 184نفرت انگیز جرائم، پہلگام کے بعد مسلم مخالف سسٹم  بے نقاب 

مئی 14, 2025

آلٹ نیوز کے محمد زبیر کا ایڈریس ،فون نمبر لیک،ہندوتوہینڈلس کی جان سے مارنے کی دھمکی،شکایت درج

مئی 14, 2025

غزہ کے لوگوں کو قبول کرنےوالےممالک کی تلاش کررہے ہیں: نیتن یاھو کا  شرمناک  منصوبہ

مئی 14, 2025

اسرائیل کو سعودی عرب تسلیم کرلے، یہ میری عزت افزائی ہوگی:ٹرمپ کی خواہش یا دباو

مئی 14, 2025

حالیہ خبریں

APCR documents 184نفرت انگیز جرائم، پہلگام کے بعد مسلم مخالف سسٹم  بے نقاب 

مئی 14, 2025

آلٹ نیوز کے محمد زبیر کا ایڈریس ،فون نمبر لیک،ہندوتوہینڈلس کی جان سے مارنے کی دھمکی،شکایت درج

مئی 14, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN