اردو
हिन्दी
جون 20, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شیخ نعیم قاسم حزب اللّٰہ کے عبوری سربراہ مقرر

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
267
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حسن نصراللّٰہ کی شہادت کے بعد لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ نے سینئر رہنما شیخ نعیم قاسم کو عارضی سربراہ چن لیا ۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نعیم قاسم نئے سربراہ کے انتخاب تک حزب اللّٰہ کے معاملات سنبھا لیں گے۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ ہاشم صفی الدین کو حزب اللّٰہ کا سربراہ منتخب کیا جانے کا قوی امکان ہے۔ ہاشم صفی الدین حسن نصراللّٰہ شہید کے خالہ زاد بھائی اور داماد بھی ہیں
لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف غزہ، فلسطین کی حمایت میں جنگ جاری رہے گی۔ لبنان اور اس کے قابل قدر عوام کے دفاع میں اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔
*تین اہم رہنماؤں کے شہادت
7 اکتوبر 2023 کے بعد سےاسرائیلی فوج نے مزاحمتی تنظیموں کے اہم رہنماؤں کو نشانہ بنایا، جن میں حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ اورصالح العروی بھی شامل ہیں۔اسرائیل کے بیروت میں تازہ حملوں میں گزشتہ روز لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ بھی شہید ہوگئے، جس کے بعد شہید اسماعیل ہنیہ اور صالح العروی کے ساتھ ان کی ایک یادگار تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اس سے قبل 31 جولائی 2024 کو حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بھی شہادت ہوئی، وہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے موجود تھے۔ اسرائیل نے حماس کے رہنما صالح العروری کو 2 جنوری 2024ء کو بیروت کے مضافاتی علاقے میں ڈرون حملے میں شہید کیا تھا، وہ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے بانی تھے۔
*بیروت میں ٹینک تعینات
دارالحکومت بیروت میں ممکنہ احتجاج کے پیشِ نظر لبنانی فوج نے شہر میں ٹینک تعینات کردیے۔ 
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لبنانی فوج کی بکتر بند گاڑیاں بیروت کے برج الغزال پل کے قریب تعینات کردی گئیں۔ یہ اقدام ممکنہ جھڑپوں کے خدشے کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔خیال رہے کہ یہ پیشرفت حزب اللّٰہ کی جانب سے سربراہ حسن نصر اللّٰہ کی اسرائیلی حملوں میں شہادت کے بعد سامنے آئی۔ 

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

ایران کے حملوں سے آٹھ ہزار سے زائد اسرائیلی بےگھر: میڈیا رپورٹ

20 جون
خبریں

لکھنؤ:نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ ،بھارت کے رویے پر افسوس جتایا

20 جون
خبریں

ایران کے نیے حملوں سے اسرائیل تھرایا،متعدد عمارتیں تباہ ،جانی و مالی نقصان،مائیکروسافٹ کی بلڈنگ بھی زد میں آئی

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران نے اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کو فیل کر کے سب کو حیران کردیا

جون 15, 2025

تہران نے گردن مروڑ دی،تل ابیب،حیفا،اور غزہ میں ایک جیسے مناظر،عمارتیں کھنڈر بن گئیں،پہلی بار اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا

جون 15, 2025

ایران کے حملوں سے آٹھ ہزار سے زائد اسرائیلی بےگھر: میڈیا رپورٹ

لکھنؤ:نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ ،بھارت کے رویے پر افسوس جتایا

امریکہ نے دہائیوں سے مڈل ایسٹ کو اپنا اکھاڑہ بنا رکھا ہے,یہ ہے سیاہ تاریخ

ایران کے نیے حملوں سے اسرائیل تھرایا،متعدد عمارتیں تباہ ،جانی و مالی نقصان،مائیکروسافٹ کی بلڈنگ بھی زد میں آئی

ایران کے حملوں سے آٹھ ہزار سے زائد اسرائیلی بےگھر: میڈیا رپورٹ

جون 20, 2025

لکھنؤ:نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ ،بھارت کے رویے پر افسوس جتایا

جون 20, 2025

امریکہ نے دہائیوں سے مڈل ایسٹ کو اپنا اکھاڑہ بنا رکھا ہے,یہ ہے سیاہ تاریخ

جون 20, 2025

ایران کے نیے حملوں سے اسرائیل تھرایا،متعدد عمارتیں تباہ ،جانی و مالی نقصان،مائیکروسافٹ کی بلڈنگ بھی زد میں آئی

جون 20, 2025

حالیہ خبریں

ایران کے حملوں سے آٹھ ہزار سے زائد اسرائیلی بےگھر: میڈیا رپورٹ

جون 20, 2025

لکھنؤ:نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ ،بھارت کے رویے پر افسوس جتایا

جون 20, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN