اردو
हिन्दी
جولائی 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

محقق کے طور پر شبلی کا پایہ بہت بلند ہے: پروفیسر سرا ج اجملی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
محقق کے طور پر شبلی کا پایہ بہت بلند ہے: پروفیسر سرا ج اجملی
169
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ائود پور (اعظم گڑھ )بحیثیت محقق شبلی کی حیثیت اتنی روشن اور بلند ہے کہ اسے علمی دنیا فراموش نہ

کرسکتی۔ ان خیالا ت کا اظہار پروفیسر سراج اجملی نے دی مسلم ویلفیرٔ اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی اعظم گڑھ کے زیر اہتمام فاطمہ گرلس کالج دائود پور میں منعقدہ دو روزہ قومی سمینار کے افتتاحی جلاس میں کلیدی خطبہ کے دوران کیا۔ یہ سمینار اترپردیش اردو اکیڈیمی کے مالی تعاون سے منعقد ہوا۔ انھوں نے کہا کہ اردو میں گرچہ ابھی تک تذکرۃ المحققین آج تک مرتب نہ ہوسکی۔ امید کی جاتی ہے کہ اس سمینار کے توسط سے اس موضوع کا بنیادی خاکہ تیار کیا جاسکے گا۔ سمینار کی صدارت پروفیسر احمد محفوظ نے کی جب کہ حکیم وسیم احمد اعظمی، پروفیسر ندیم احمد بطور مہمان خوصی شریک ہوئے۔ پروفیسر علا ٔالدین خاں مہمان اعزازی کی حیثیت سے شریک ہوئے۔ مہمانوں کا استقبال عارف نیاز داودی نے کیا جب کہ نظامت ڈاکٹر عمیر منظر نے کی ڈاکٹر شاہ نواز فیاض نے قرآن پاک کی تلاوت کی۔

کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے پروفیسر سراج اجملی نے کہا کہ ہم اس وقت جس علاقے میں اس جلسے میں شریک ہیں وہ ریاست کے مشرقی حصے کا نہایت مردم خیز خطہ اعظم گڑھ ہے۔ یہاں مذکورہ بالا تمام میدانوں کے شہ سوارکثیر تعداد میں پیدا ہوئے ہیں اور الحمد سے آج بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔ جیسا کہ میں نے عرض کیا اس وقت مجھے صرف محققین اور وہ بھی اردو زبان وادب کے محققین کا ذکر کرناہے ۔سراج اجملی نے اس موقع پر نذیر احمد، تنویر احمد علوی ، رشید حسن خاں، شمس الرحمن فاروقی، پروفیسر ظفر احمد صدیقی، پروفیسر محمود الٰہی، ڈاکٹر شمس بدایونی، ڈاکٹر محمد الیاس الاعظمی وغیرہ کی نمایاں تحقیقی خدمات کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ اردو کی تحقیقی دنیا ان کے کارناموں سے ہی روشن ہے۔مہمان خصوصی اور معروف طبی محقق اور مرکزی کونسل برائے تحققیات طب یونانی حکیم وسیم احمداعظمی نے کہا کہ لفظ ’ تحقیق ‘ کثیر الابعاد حیثیت رکھتاہے۔انھوں نے کہا کہ جن لوگوں نے اردو تحقیق کی روایت کو استحکام بخشا ان میں شبلی نام سب سے اُوپر ہے

۔شبلی نے تحقیق کے حدود کار میں زبان و ادب کے ساتھ بہت سے دیگر مروج علوم و فنون کو بھی شامل کیا۔حکیم وسیم احمد اعظمی نے کہا کہ بعض اہل علم حافظ محمود شیرانی کو تحقیق کا باوا آدم بتاتے ہیں،جو علم اور تلاش و جستجو کی کمی پر منتج ہے۔ حافظ محمود شیرانی ایسے محقق ہیں، جو بعض اولیات کو اپنے دیار میں لے جاتے ہیں اور جو حوالہ دیتے ہیں، اس میں گفتگو کی گنجایش اور تحقیق میں کمی کا پتہ چلتاہے۔ مولانا امتیاز علی عرشی متنی تنقید کا بڑا حوالہ ہیں، لیکن وہ مولانا عبد السلام ندوی کی غالب تحقیق کو پی جاتے ہیں۔البتہ قاضی عبد الودو

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN