اردو
हिन्दी
جولائی 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سدھارتھ نگر: پولیس کے ذریعہ خاتون کو گولی مار کرہلاک کرنے کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا احتجاج

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سدھارتھ نگر: پولیس کے ذریعہ خاتون کو گولی مار کرہلاک کرنے کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا احتجاج
135
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(پریس ریلیز)

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ( ایس ڈی پی آئی) کے ریاستی دفتر سے جاری ایک پریس ریلیز میں ضلع سدھارتھ نگر پولیس کے ذریعہ گاؤں کونڈکارا ٹولہ ،اسلام نگر میں عبدالرحمٰن کی والدہ کو گولی مارنے کے واقعہ ھر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ریاستی صدر ڈاکٹر نظام الدین خان نے کہا ہے کہ اطلاعات کے مطابق سدھارتھ نگر کی پولیس ٹیم 14مئی کی رات تقریباً 10بجے عبدالرحمٰن ولد اکبر علی ساکن گاؤں کونڈار ٹولہ ،اسلام نگر ،تھانہ اور ضلع سدھارتھ نگر کے گھر پہنچی اور اس کی تلاشی لی اور اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔ عبدالرحمٰن کی ماں روشنی نے پولیس کو اسے لے جانے سے روکنے کی کوشش کی جس پر پولیس اہلکاروں نے اسے دھکا دیا۔ اس کے بعد عبدالرحمٰن کی والدہ اپنے بیٹے سے لپٹ گئیں اور پولیس اہلکار اسے گھسیٹتے رہے اور پولیس اہلکاروں نے عبدالرحمٰن کے والدہ روشنی کو گولی مار دی جس سے وہ جاں بحق ہوگئیں۔

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا اس گھناؤ نے جرم کی سختی سے مخالفت کرتی ہے اور اس کی شدید مذمت کرتی ہے ۔ ڈاکٹر نظام الدین نے مزید کہاکہ اس وقعہ سے پتہ چلتا ہے کہ اترپردیش میں امن وامان ختم ہو گیا ہے اور پولیس راج چل رہاہے ۔ سدھارتھ نگر پولیس کے اس شدید جرم کے سلسلے میں ایس ڈی پی آئی کامطالبہ ہے کہ اس واقعے میں ملوث تمام پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور اس واقعہ کی اعلیٰ سطحی عدالتی انکوائری کرائی جائے اورمتاثرہ خاندان کو پچاس لاکھ روپے کامعاوضہ دیاجائے۔

ایس ڈی پی آئی ریاستی صدر نے کہاکہ پارٹی کے ریاستی جنرل سکریٹری معید ہاشمی کی قیادت میں ایس ڈی پی آئی کاایک وفد متاثرہ خاندان سے ملاقات کرے گا اور حقیقت کے بارے میں جانکاری حاصل کرے گا۔ اس کے ساتھ ہی ایس ڈی پی آئی کی جانب سے اترپردیش کے تمام ضلعی پیڈکوارٹرس پر احتجاجی مظاہرے بھی کئے جائیں گے ۔ جس کے لئے ایس ڈی پی آئی کی تمام ضلع اکائیوں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN