اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہریانہ میں سی ایم  کی تبدیلی کے  اشارے،کھٹر کو لوک سبھا الیکش میں اتارا جائے گا!

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
25
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنڈی گڑھ:ہریانہ میں قیادت کی تبدیلی کای چرچا تیز ہوگئی ہے۔ این ڈی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے خبر یہ بھی دی ہے ہے کہ ہریانہ میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کے امکانات ہیں۔ وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کو تبدیل کرنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں اور ان کی جگہ نائب سینی اور سنجے بھاٹیہ میں سے کسی ایک کو وزیر اعلی بنایا جا سکتا ہے۔ دونوں غیر جاٹ ہیں اور دونوں ایم پی ہیں۔ منوہر لال کھٹر لوک سبھا الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ اس وجہ سے آج دوپہر بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ بلائی گئی ہےارجن منڈا اور ترون چگ آبزرور  کے طور پر وہاں جا رہے ہیں۔
جے جے پی اور بی جے پی کا اتحاد ہے قریبا ٹوٹ کے دہانے پر ہے ۔
یہ سب اسی وجہ سے کیا جارہا ہے این ڈی ٹی وی کے مطابق ہریانہ کی بی جے پی حکومت کی کابینہ آج اجتماعی استعفیٰ دے سکتی ہے۔ اس کے بعد ہریانہ حکومت کی کابینہ نئے سرے سے تشکیل دی جائے گی۔ جننائک جنتا پارٹی کو کابینہ سے الگ کرنے کی حکمت عملی بنائی گئی ہے۔ جے جے پی کو اس نئی کابینہ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ بی جے پی کو آزاد ایم ایل اے کی حمایت حاصل ہے۔
*ہریانہ اسمبلی کی پوزیشن
ہریانہ اسمبلی کے 90 ارکان میں اکثریتی تعداد – 46
*بی جے پی – 41
*بی جے پی کے ساتھ آزاد – 6
*ہریانہ لوکیت پارٹی – 1 (گوپال کنڈا)
٭جے جے پی کی علیحدگی کے بعد *بی جے پی کی حمایت – 48
JJP-10
*آزاد-1 (بلراج کنڈو)
*انڈین نیشنل لوک دل – 1 (ابھے چوٹالہ)
*کانگریس – 30
قابل ذکر ہے کہ کل ہی پی ایم مودی نے کھٹر کی تعریف کی تھی۔کہ پیر کو ہی پی ایم مودی نے سی ایم منوہر لال کھٹر کا ذکر کیا تھا۔ دوارکا ایکسپریس وے کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ کس طرح وہ  کھٹر کی موٹر سائیکل پر بیٹھ کر ہریانہ کا دورہ کرتے تھے اور اس وقت چھوٹی سڑکوں کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ منوہر لال جی اور میں بہت پرانے دوست ہیں۔ جب وہ موٹر سائیکل چلاتے تھے تو میں پیچھے بیٹھا کرتا تھا۔ میں روہتک سے نکل کر گروگرام آتا رہتا تھا۔ ہمارا اکثر ہریانہ کا سفر موٹر سائیکلوں پر ہوا کرتا تھا اور مجھے یاد ہے کہ اس وقت ہم موٹر سائیکلوں پر گروگرام آتے تھے، سڑکیں چھوٹی تھیں… بہت پریشانی ہوتی تھی۔ پی ایم مودی نے دوارکا ایکسپریس وے کے لیے عوام کو مبارکباد دی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN