اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سنگھ نے 2025تک یو پی کے ہر دیہات تک پہنچنے کا منصوبہ بنایا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سنگھ نے 2025تک یو پی کے ہر دیہات تک پہنچنے کا منصوبہ بنایا
142
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

اتر پردیش میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اب 2025 تک ریاست کے تمام دیہاتوں تک پہنچنے اور بے روزگاری کے مسئلے کو حل کرنے میں حکومت کی مدد کرنے پر کام کر رہا ہے۔ آر ایس ایس کے ایک سینئر کارکن اشوک دوبے نے کہا کہ تمام دیہاتوں میں ‘شاکھاوں کا منصوبہ 2024 تک مکمل ہو سکتا ہے۔ لوک سبھا انتخابات 2024 میں ہونے والے ہیں اور آر ایس ایس 2025 میں 100 سال پورے کرے گا۔

ای اے این ایس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے دوبے کے مزید کہا کہ، آر ایس ایس کا دیہی توسیعی منصوبہ لوک سبھا انتخابات سے پہلے بی جے پی کو اچھی حالت میں رکھے گا۔ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت اس وقت اتر پردیش میں ہیں۔ انہوں نے گورکھپور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی۔ گورکھپور کے بعد بھاگوت وزیر اعظم نریندر مودی کے لوک سبھا حلقہ وارانسی کا دورہ کرنے والے ہیں۔ دیہی علاقوں میں ’شاکھا‘ قائم کرنے کے علاوہ، سنگھ کے کارکن ذات پات سے پاک معاشرے کی ضرورت پر بھی بات کریں گے۔ ذات پات سے پاک معاشرے کی مہم آر ایس ایس کی ایک دیرینہ کوشش کا حصہ ہے جس میں ہندوؤں کو ایک ہم خیال پارٹی کو ووٹ دینے کے لیے متحد کرنا ہے۔

دوبے نے کہا، ’اودھ ریجن میں جس کے 13 اضلاع ہیں، تقریباً 2,200 شاکھاوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے جن میں ہفتہ وار ‘ملن‘ (ملاقات) اور ماہانہ ‘’منڈالیس‘ شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2017 سے جب ریاست میں بی جے پی کی حکومت بنی ہے، نوجوانوں نے سنگھ میں شامل ہونے میں کافی دلچسپی ظاہر کی ہے۔‘ انہوں نے مزید کہا کہ کئی جگہوں پر، اسکول اور کالج جانے والے طلباء اب شاکھا سنبھال رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آر ایس ایس نے اپنے ‘سودیشی جاگرن منچ کو ایک ایسی جگہ فراہم کرنے کے طریقے تلاش کرنے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں ملازمت کے متلاشیوں کو دستیاب ملازمتوں کی تعداد اور نوعیت کے بارے میں معلومات حاصل ہوں اور انہیں مطلوبہ مہارت کے سیٹس کے بارے میں معلومات حاصل ہوں۔ ملازمت کے متلاشیوں اور ملازمت فراہم کرنے والوں دونوں کے لیے باہمی جیت کی صورت حال کو یقینی بنانے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN