اردو
हिन्दी
اگست 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

‘منی پور میں لیبیا شام جیسے حالات’ ایک سابق فوجی افسر کا ٹویٹ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
347
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

منی پور میں صورتحال ابتر ہے۔ پی ایم مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو اپنے ٹویٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے ایک فوجی افسر نے کہا ہے کہ یہ ریاست اب اسٹیٹ لیس ہو چکی ہے۔ اس فوجی افسر کے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے سابق آرمی چیف وی پی ملک نے حکومت سے فوری اقدامات کرنے کو کہا ہے۔
سابق آرمی چیف جنرل وی پی ملک (ریٹائرڈ) نے منی پور کی صورت حال پر "فوری توجہ” دینے کا مطالبہ کیا ہے، جہاں میتی برادری اور قبائلی کوکی برادری کے درمیان 3 مئی سے نسلی تنازعہ چل رہا ہے۔ ریاست کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر منی پور کے ایک ریٹائرڈ سینئر فوجی افسر کے ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، جنرل ملک نے وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور وزیر داخلہ امت شاہ کو "اعلیٰ سطح پر فوری توجہ” دینے کے لیے ٹیگ کیا۔
قبل ازیں، منی پور کی راجدھانی امپھال کے رہنے والے لیفٹیننٹ جنرل ایل نشی کانت سنگھ (ریٹائرڈ) نے مرکزی وزیرمملکت آر کے رنجن سنگھ کا گھر نذرآتش کیے جانے کے ایک دن بعد ٹویٹ کیا کہ ریاست اب "اسٹیٹ لیس” ہے۔ رنجن سنگھ کے گھر کو شرپسندوں نے آگ لگا دی۔میں منی پور سے ایک سادہ ریٹائرڈ ہندوستانی ہوں۔ ریاست اب ‘ اسٹیٹ لیس’ ہے۔ لیبیا، لبنان، نائیجیریا، شام وغیرہ کی طرح کسی کی بھی جان و مال کو تباہ کیا جاسکتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ منی پور کو اپنی حفاظت کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے۔ ہےکوئی سننے والا ہے؟
لیفٹیننٹ جنرل سنگھ 40 سال تک ستیہ ہندی کے مطابق ہندوستانی فوج میں خدمات انجام دینے کے بعد 2018 میں ریٹائر ہوئے۔ وہ انٹیلی جنس کور کے ساتھ بھی تھے ۔ لیکن جنرل ملک کے ٹویٹ کے نیچے کچھ لوگوں نے لکھا ہے کہ ان سابق فوجی افسر نے حال ہی میں کوکی عوام کے خلاف نفرت انگیز ٹویٹس بھی کی تھیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist