اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گجرات میں اب تک 108 مزار بلڈوز کردئے گئے: ریاستی وزیر داخلہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
109
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گجرات کے وزیر داخلہ ہرش سنگھوی نے بدھ (21 فروری) کو اسمبلی میں کہا کہ بھوپیندر پٹیل کی قیادت والی گجرات حکومت نے ریاست میں 108 مزاروں کو منہدم کر دیا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ‘سازش کے حصے’ کے طور پر سامنےآنے والے کسی بھی تجاوزات کے خلاف مہم جاری رہے گی۔ہوم اور ٹرانسپورٹ کے محکموں کے بجٹ کے مطالبات پر بحث کے دوران سنگھوی نے (ایلس برج سے) بی جے پی ایم ایل اے امت شاہ کی پہلی تقریر کا حوالہ دیا، جنہوں نے احمد آباد کے جمال پور میں ایک جین ڈیراسر (مندر) سے مورتیوں کو منتقل کرنے کے بارے میں کی بات کی تھی، جب  ریاست میں کانگریس کی حکومت تھی۔
انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق سنگھوی نے کہا، ‘امت بھائی نے جو بات بتائی تھی… انہوں نے کہا تھا کہ جمال پور میں ایک ڈیراسر کو ہٹا دیا گیا تھا۔ اب دادا (بھوپیندر پٹیل) کا بلڈوزر ریاست کے کونے کونے میں گھوم رہا ہے، تاکہ سازش کرتے ہوئے کسی مندر یا ‘دیو استھان’ کو نہ ہٹایا جا سکے۔ کوئی نہیں جانتا کہ یہ (بلڈوزر) کہاں جائے گا۔
انہوں نے کہا، ‘مجموعی طور پر (ریاست میں) 108 مزاروں کو منہدم کر دیا گیا ہے اور ریاستی املاک کو آزاد کرایا گیا ہے… سومناتھ کے ارد گرد تجاوزات کو ہٹا دیا گیا ہے۔ دادا کا یہ بلڈوزر 20 فٹ چوڑی سڑک اور 80 میٹر چوڑی سڑک میں داخل ہو سکتا ہے۔’
سنگھوی نے مزید کہا کہ ‘بلڈوزر’ ایسے کسی بھی تجاوزات کو گرانے کے لیے تیار ہیں، جو ایک سازش کا حصہ ہے۔
حکومت نے 74 کروڑ روپے کی لاگت سے تاریخی اپرکوٹ قلعہ کی تزئین و آرائش کی ہے۔ اس کا افتتاح گزشتہ ستمبر میں بھوپیندر پٹیل نے کیا تھا۔
سنگھوی نے کہا کہ دوارکا سے شروع کی گئی انسداد تجاوزات مہم پوربندر، احمد آباد، سورت، پاوا گڑھ، گر سومناتھ اور جام نگر تک پہنچ گئی ہے۔
دی وائر کے مطابق نوراتری کا ذکر کرتے ہوئے، جب حکومت نے تہوار کے نو دنوں کے دوران لوگوں کو رات بھر گربا کرنے کی اجازت دی تھی، وزیر نے کہا، ‘نوراتری کو پوری رات منانے کی اجازت دی گئی تاکہ گجرات کے لوگ دیوی کی پوجا کر سکیں اور رات بھر راس کھیل سکیں۔ سپریم کورٹ اور (گجرات) ہائی کورٹ اور اس کے ڈر کو ذہن میں رکھتے ہوئے، ہم نے یقینی طور پر (موسیقی کی) آواز کو کم کر دیا تھا۔’
وزیر نے کہا، ‘میں نے (تب) بیان دیا تھا کہ اگر میری ریاست کے لوگ گربا نہیں کر سکتے تو کیا وہ پاکستان میں ایسا کریں گے؟ اس بیان کے اگلے ہی دن ایک فریق کے لوگوں نے ہائی کورٹ میں پی آئی ایل کی عرضی دائر کی۔ ریاست کے لوگ دیر رات تک گربا کریں تو انہیں دقت ہے۔ کیا لوگ دیر تک گربا نہیں کر سکتے؟ ہمیں اس صورتحال کا سامنا کرنا پڑ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN