اردو
हिन्दी
مئی 20, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت کے باہر اور اندر کچھ طاقتیں ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں: پی ایم مودی

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
98
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے اندر اور باہر کچھ طاقتیں ملک کو غیر مستحکم کرنے اور دنیا میں اس کی منفی شبیہہ بنانے  کے لیے انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہی ہیں۔وزیر اعظم ہندوستان کے پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد گجرات کے نرمدا ضلع کے ایکتا نگر میں ‘اسٹیچو آف یونٹی’ کے قریب ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
واضح رہے 31اکتوبر کو "یوم قومی قومی اتحاد ” کے طور پر منایا جاتا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا، "ہندوستان کے اندر اور باہر کچھ طاقتیں ملک کو غیر مستحکم کرنے اور دنیا میں اس کی منفی تصویر بنانے کے لیے انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہی ہیں۔  وہ ذات پات کی بنیاد پر ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں اور ترقی یافتہ ہندوستان کے خلاف ہیں۔ انہوں نے ملک کے لوگوں سے ’اربن  نکسلائٹس‘ کے اس گٹھ جوڑ کی نشاندہی کرنے پر زور دیا اور کہا کہ یہ لوگ ملک کو توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا، “جیسے جیسے جنگلات میں نکسل ازم ختم ہو رہا ہے، اربن نکسلائٹس کا ایک نیا ماڈل ابھر رہا ہے۔  آج اربں نکسلائٹ ان لوگوں کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں جو کہتے ہیں کہ اگر آپ متحد رہیں گے تو آپ محفوظ رہیں گے۔  ہمیں اربن نکسلائٹس کی شناخت اور ان کو بے نقاب کرنا ہوگا۔
مودی نے کہا کہ اگرچہ ایسے لوگ تھے جو ہندوستان کے اتحاد کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار تھے لیکن سردار پٹیل نے اسے ممکن بنایا۔انہوں نے کہا کہ ملک اگلے دو سال بعد پٹیل کی 150ویں یوم پیدائش منائے گا۔
انہوں نے کہا، "ہمارا ملک ‘ون نیشن ، ون سیکولر سول کوڈ’ کے نفاذ کی طرف بڑھ رہا ہے، جو ہمارے ملک کو مضبوط کرے گا۔  ہم ‘ون نیشن ، ون الیکشن ‘  کو نافذ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جس سے ہماری جمہوریت مضبوط ہو گی۔

ٹیگ: One NationOne Secular Civil CodePM ModiUrban Naxalites

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

خطرے کی گھنٹی؟:’مداخلت تبھی ہوگی جب آئین کی خلاف ورزی کا ٹھوس ثبوت لایا جائے…’، چیف جسٹس نے کھینچ دی لکشمن ریکھا

20 مئی
خبریں

—- اسرائیل کے خلاف  پابندی کا 22ممالک کا انتباہ،کسی مسلم ملک کا نام نہیں

20 مئی
خبریں

وقف ایکٹ:سپریم کورٹ میں مسلم فریق کے وکیل کپل سبل کے دلائل اورچیف جسٹس آف انڈیا کے سوال(2)

20 مئی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

اسلاموفوبیا:, Dogs, Muslims not allowed”:  نظریں پہلگام پر ،بنگال کی معروف یونیورسٹی کے نوٹس بورڈ پر پوسٹر چسپاں

اپریل 25, 2025

پہلگام کے دہشت گردانہ حملہ میں 27 ٹورسٹوں کے مارے جانے کی خبر،امت شاہ سری نگر روانہ، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

اپریل 22, 2025

آپریشن سیندور کے بعد بھارت کو یہاں بہت نقصان ہوا، سوچا بھی نہیں تھا کہ ایسا ہو گا۔

مئی 9, 2025

خطرے کی گھنٹی؟:’مداخلت تبھی ہوگی جب آئین کی خلاف ورزی کا ٹھوس ثبوت لایا جائے…’، چیف جسٹس نے کھینچ دی لکشمن ریکھا

—- اسرائیل کے خلاف  پابندی کا 22ممالک کا انتباہ،کسی مسلم ملک کا نام نہیں

وقف ایکٹ:سپریم کورٹ میں مسلم فریق کے وکیل کپل سبل کے دلائل اورچیف جسٹس آف انڈیا کے سوال(2)

وقف پر ‘سپریم’ سماعت:  کپل سبل دے رہے ہیں دلائل،چیف جسٹس بھی پوچھ رہے ہیں سوال

حالیہ خبریں

خطرے کی گھنٹی؟:’مداخلت تبھی ہوگی جب آئین کی خلاف ورزی کا ٹھوس ثبوت لایا جائے…’، چیف جسٹس نے کھینچ دی لکشمن ریکھا

مئی 20, 2025

—- اسرائیل کے خلاف  پابندی کا 22ممالک کا انتباہ،کسی مسلم ملک کا نام نہیں

مئی 20, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN