اردو
हिन्दी
جولائی 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سلطان پور فساد: جمعیت مظلومین کی ہر ممکن مدد کرے گی :مولانا محمود مدنی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
127
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (پریس ریلیز) سلطان پوریوپی کے ابراہیم پور قصبہ میں درگامورتی وسرجن کے موقع پر ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد مسلمانوں کی یک طرفہ گرفتاری ہوئ ہے۔ا ب تک جن ۳۲ لوگوں کی گرفتاری ہوئی ہے ان میں جامعہ مصطفی قادریہ موضع ابراہیم پور ولی پور کے ۱۷معصوم طلبہ شامل ہیں ، جب کہ دو مدرس اور ایک ممبر بھی گرفتار ہوئے ہیں ۔اس کے علاوہ مقامی خواتین کی طرف سے مظلومیت پر مبنی ویڈیو پر بھی سامنے آئی ہے۔
ان حالات کے مدنظر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو گزشتہ ہفتہ خط کر فوری اقدام کی طرف توجہ دلائی تھی۔ اس کے بعد مولانا حکیم الدین قاسمی ناظم عمومی جمعیۃعلماء ہند کی قیادت میں جمعیۃ کے ایک وفد نے سلطان پور کا دورہ کیا اور وہاں ابراہیم پور کے متاثرہ لوگوں سے ملاقات کی۔اس موقع پر منیجر جامعہ مصطفی قادریہ اور باشندگان ولی پور نے صدر جمعیۃ علماء ہند کے نام ایک مکتوب بھی سونپا جس میں انصاف کے لیے ان کی طرف سے مقدمہ لڑنے کی گزارش کی گئی ہے ۔آج نئی دہلی میں مولانا محمود اسعد مدنی نے اس کے مدنظر علان کیا کہ جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے ہر ممکن قانونی ا مداد فراہم کی جائے گی ، مدرسے کے زیر تعلیم نوعمر طلبہ کی گرفتاری پر ہمیں افسوس ہے ، نیز یہ بھی حیرت کی بات ہے کہ اب تک صرف یک طرفہ گرفتاری ہوئی ہے ۔ اہلیان ابراہیم پور کی گزارش پر ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں
دریں اثنا مولانا حکیم الدین قاسمی نے اپنے دورہ کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ مولانا ذاکر اشرفی استاذ جامعہ مصطفی قادریہ ، ابراہیم پور کے رہنے والے شاہد بھائی، امجد بھائی وغیرہ سے جمعیۃ کے وفد نے سلطان پور شہر میں ملاقات کی۔ ان مقامی ذمہ داروں نے بتایا کہ مورتی وسرجن کے دن مغرب کی نماز کے وقت دوسرے مذہب کے لوگوں نے جلوس کے ساتھ مسجد کے سامنے مورتی لاکر رکھ دی اور پھر گیٹ کے سامنے بیٹھ گئے اور منع کرنے پر گالی گلوج کرنے لگے، آدھا ایک گھنٹہ تک ان کو سمجھانے کی کوشش کی گئی، لیکن انھوںنے ہماری کوئی بات نہیں سنی ، پھر معاملہ فرقہ وارانہ تشدد میں بدل گیا۔ اس درمیان تھانہ ایس او بلدی رائے کی غیظ اور دھمکی سے بھری تقریر سے متاثر ہو کر فسادیوں نے راتوں رات کچھ دکانوں وگھروں کو لوٹ لیا اور ان میں آگ لگادی ، 3/ موٹر سائیکلیں، ایک ٹریکٹر اور ٹاٹا سومو گاڑی جلادی گئی ، تھانہ ایس او (امریندر سنگھ ) بلدی رائے نے ان ثبوتوں کو مٹانے کیلئے رات ہی میں جے سی بی بلاکر صفائی کرادی۔ اس درمیان پولیس انتظامیہ نے86 افراد کے خلاف نامزد اور150 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے ۔
جمعیۃعلماء ہند کے وفد میں مولانا مفتی جمیل الرحمن قاسمی جنرل سکریٹری دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء اترپردیش، مولانا محمد فاروق قاسمی ناظم جمعیۃ علماء ضلع پرتاب گڑھ، مولانا مفتی محمد مرشد قاسمی صدر جمعیۃ علماء ضلع کوشامبی، سفیان بھائی پرتابگڑھ اور جمعیۃ علماء سلطان پورکے ذمہ داران مولانا مطہرالسلام قاسمی صدر جمعیۃ علماء سلطانپور ، مولانا عبداللہ قاسمی ناظم جمعیۃ علماء سلطان پور ،مولانا عثمان قاسمی ، مولانا مقبول قاسمی ، مولانا محمد سعید قاسمی وغیرہ شامل تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN