اردو
हिन्दी
جولائی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مولانا اجمل مدارس سروے کے حامی کہا،دیوبند کانفرنس کا مقصد ہمت بندھانا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مولانا اجمل مدارس سروے کے حامی کہا،دیوبند کانفرنس کا مقصد ہمت بندھانا
99
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند:(سمیر چودھری) آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے صدراور دارالعلوم کی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا بدرالدین اجمل نے آپ مدارس کو ہاتھ نہیں لگا سکتے۔ کیونکہ یہ عوام کی جائیداد ہے، غریب مسلمان اپنا پیٹ کاٹ کر چندہ دے کر ان مدارس کو چلاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سروے میں کیا حرج ہے کراییں ۔دارالعلوم‌نے مدارس جواجلاس بلایا ہے اس کا مقصد ہمت بندھاناہے ،شوری کے اجلاس میں آمد کے موقع پر وہ نامہ نگاروں سے غیر رسمی گفتگو کررہے تھے۔آسام سرکار کی مدارسِ پالیسی پر تنقید کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ دہشت پھیلانے والوں کے ساتھ جو کرنا ہے کرو۔ لیکن ہم اپنے مدارس کو ہاتھ نہیں لگانے دیں گے۔

اگر مجبور کیا گیا تو ہم اس کے لیے آئینی دائرہ کار میں جو بھی ضروری ہو گا کریں گے۔ مدارس کے تحفظ کے لیے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ جانا پڑا تو جائیں گے۔ اجمل صاحب نے واضح طور پر کہا کہ ہمیں وزیر اعلیٰ سے کوئی شکایت نہیں ہے، لیکن ہمیں ڈی سی اور ایس ایس پی سے مسئلہ ہے، ہم ان کے خلاف لڑیں گے اور اس وقت تک خاموش نہیں بیٹھیں گے جب تک ہم ان کی نوکری نہیں کھاتے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایسی ذہنیت رکھنے والے افسران کے خلاف عدالت جائیں گے۔

*مولانا بدرالدین کے اجمالات *سی ایم آسام سے کوی شکایت نہیں *دل میں چورنہیں تو سروے سے کیوں ڈر*مدارس غریبوں کی پراپرٹی*مدارس کو ہاتھ نہیں لگانے دیں گےیوگی حکومت کے ذریعہ کئے گئے مدارس کے سروے پر مولانا اجمل نے کہا کہ مدرسہ چلانے والوں کو اس سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

بلکہ اپنے کاغذات سمیت ہر چیز کو ترتیب سے رکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جب ہمارے دل میں چور نہیں تو سروے سے نہیں ڈرنا چاہیے۔ مولانا اجمل نے کہا کہ وقت کی ضرورت ہے کہ مدرسہ سروے کے حوالے سے دارالعلوم میں کانفرنس بلائی جائے۔ اس کا مقصد اجتماعی طور پر ہمت پیدا کرنا ہے۔ ایم پی نے کہا کہ بی جے پی حکومت جس طرح آسام اور یوپی میں مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے، اس سے ہمیں حکومت کی نیت پر شک ہے کہ وہ مستقبل میں اس سروے کا غلط استعمال کرے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist