اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیجریوال کے گھر پر حملے کے ملزمان کا ضمانت کے بعد خیر مقدم

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کیجریوال کے گھر پر حملے کے ملزمان کا ضمانت کے بعد خیر مقدم
88
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

دہلی بی جے پی نے ان پارٹی کارکنوں کا خیرمقدم کیا ہے جنہوں نے کچھ دن پہلے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے گھر پر حملہ کیا تھا۔ پولیس نے حملے کے الزام میں 8 کارکنوں کو گرفتار کیا تھا اور انہیں چند روز قبل عدالت سے ضمانت ملی تھی۔

آن لائن پورٹل ’ستیہ ہندی ‘ کے مطابق بی جے پی یوا مورچہ کے ان کارکنان، جنہیں 14 دن بعد ضمانت پر رہا کیا گیا، جمعرات کو ریاستی دفتر میں پرجوش استقبال کیا گیا۔

کیجریوال ہندومخالف : بی جے پی

اس موقع پر دہلی بی جے پی کے صدر آدیش گپتا نے کجریوال کو ہندو مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کا ہر کارکن ہمیشہ ہندو مخالف طاقتوں کے خلاف لڑے گا۔

پچھلے مہینے، بی جے پی یووا مورچہ کے کارکنوں نے قومی صدر تیجسوی سوریا کی قیادت میں کیجریوال کے گھر کے باہر زبردست احتجاج کیا تھا اور مین گیٹ پر توڑ پھوڑ کی تھی۔ بی جے پی کارکنوں نے اپنے ہاتھوں میں جھنڈے اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیری پنڈتوں کی توہین کا الزام لگایا گیا تھا۔

یووا مورچہ کے کارکنان انہیں روکنے کے لیے لگائے گئے بیریکیڈ کو پھلانگ کر وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پہنچے تھے، جہاں انہوں نے ہنگامہ کیا اور نعرے بازی کی تھی۔ کارکنوں نے گیٹ پر پینٹ بھی پھینکا اور ایک سی سی ٹی وی کیمرہ بھی توڑ دیا تھا۔

کشمیری پنڈتوں کی نسل کشی پر فلم دی کشمیر فائلز سے متعلق کجریوال کے ریمارکس پر یوا مورچہ کے کارکنان سڑک پر نکل آئے۔ کیجریوال نے کچھ دن پہلے دہلی اسمبلی میں کہا تھا کہ بی جے پی لیڈر اس فلم کے پوسٹر لگا رہے ہیں۔ عام آدمی پارٹی حملے کی تحقیقات کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ پہنچی تھی اور آزادانہ، منصفانہ اور بروقت تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہا تھا کہ بی جے پی اروند کیجریوال کا قتل کرواناچاہتی ہے۔

کپل گوجر کا معاملہ

بی جے پی کی غازی آباد یونٹ نے سال 2020 میں دہلی کے رہنے والے کپل گوجر نامی شخص کو پارٹی میں شامل کیا تھا۔ کپل گوجر نے شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں پہنچنے کے بعد ہوا میں گولی چلائی تھی۔ تاہم کپل گوجر کے بی جے پی میں شامل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر زبردست ردعمل سامنے آیا اور بی جے پی کو فوری طور پر کپل گوجر کو باہر کا راستہ دکھانا پڑا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN