اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسجد نبویؐ کے خوبصورت میناراسلامی فن تعمیر کے شاہکار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات, مذہبیات
A A
0
مسجد نبویؐ کے خوبصورت میناراسلامی فن تعمیر کے شاہکار
90
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مسجد نبویﷺ کے میناروں کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ خود مسجد نبوی کی تاریخ ہے۔ مسجد نبویﷺ میں پہلا مینار اذان دینے کے لیے استعمال کیا گیا اور یہ عہد نبوت میں ہی تعمیر کیا گیا تھا۔ اس مینار سے حضرت بلال بن رباح رضی اللہ عنہ آذان دیتے۔ یہ مسجد نبویﷺ کی چھت کے قریب تھا۔ اموی خلیفہ ولید بن عبدالملک نے مدینہ منورہ کے گورنر عمر بن عبدالعزیز 88 تا 91ھ میں مسجد نبوی کے میناروں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے چار کونوں پر چار مینار تعمیر کرائے۔ عملی طور پر یہ مسجد نبوی کے پہلے مینار تھے۔

مسجد نبویﷺ کے میناروں کی بہتری

اسلامی تاریخ میں‌مسجد نبوی کے میناروں کی بہتری کے کئی مراحل آئے مگر مسجد کے میناروں کے حوالے سے جو کام موجودہ سعودی شاہی دور میں ہوا ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ سعودی حکومت نے مسجد نبوی کی توسیع کے ایک بڑے منصوبے کو عملی جامہ پہنایا۔ آل سعود کے دور میں مسجد نبوی میں پہلی توسیع 1370ھ سے 1375ھ کے دوران ہوئی۔ اس دوران مسجد کے نقشے میں ردو بدل کیا گیا۔ جنوبی سمت کے دو سابقہ میناروں کو برقرار رکھا گیا جب کہ تین کو ہٹا دیا گیا۔ ہٹائے گئے میناروں کی جگہ شاہ عبدالعزیز آل سعود نے شمال کی سمت میں دو نئے میناروں کا افتتاح کیا۔ ان میں ہر مینار 70 میٹر بلند ہے اور ہرمینار کی چار منزلیں ہیں۔ پہلی منزل مسجد اقصیٰ کی چھت سے متصل مربع شکل میں ہے۔ اس میں چار دریچے ہیں۔ دوسرا مثمن یعنی آٹھ اضلاع کی شکل میں تیار کیا گیا ہے۔ اس کے بالائی حصے پر گول دائرے کا ایک دریچہ ہے۔ مینار کا چوتھا حصہ گول ہے۔

مسجد نبویﷺ میں توسیع

سنہ 1406ھ سے 1414ھ تک مسجد نبویﷺ میں توسیع کا ایک مرحلہ مکمل ہوا۔ اس توسیعی مرحلے میں مسجد نبوی کے مزید 6 میناروں کا اضافہ کیا۔ ان میں سے ہرمینار 104 میٹر بلند ہے۔ اس طرح مسجد نبویﷺ کے مجموعی میناروں کی تعداد 10 ہوگئی۔ ان میں سے چار مینار مسجد کی شمالی سمت میں ہیں۔ پانچواں‌ مینار مسجد کے جنوب مشرقی حصے میں ہے جب کہ چھٹا جنوب مغربی سمت میں‌تیار کیا گیا۔ ان میں سے ہرمینار پانچ منزلوں پر مشتمل ہے۔
دوسری توسیع میں مسجد نبویﷺ کے مختلف کونوں میں مینار تعمیر کیے گئے۔ شمالی سمت میں چار، شمالی مشرقی کونے میں ایک اور شمال مغربی سمت میں ایک مینار تعمیر کیا گیا۔ ان میں سے دو مینار شمال کی سمت میں شاہ فہد باب اور وسطی باب کے درمیان ہیں۔ جنوب مشرقی مینار اور جنوب مغربی میناروں پانچ پانچ منزلہ ہیں۔ ہرمینار کی بنیاد مربع شکل میں ہے اور ان کے ضلع کا رقبہ پانچ پانچ میٹر اور بلندی 27 میٹر ہے۔
نئے تعمیر کردہ میناروں کا سب سے نچلا حصہ مربع اور دوسرا مثمن شکل میں تیار کیا گیا۔ ان کا قطر 5 اعشاریہ 50 میٹر ہے۔ انہیں رنگین پتھروں سے مزین کیا گیا ہے۔ ان میں سے ہرکونے میں سفید مرمر کا ایک ستون ہے۔ تیسرا گول شکل میں ہے جس کا قطر 5 میٹر اور بلندی 18 میٹر ہے۔ اس پر گہرا بھورا رنگ کیا گیا ہے۔
چوتھا ستون گول ہے اور اس کاقطر 4 اعشاریہ50 میٹر اور اونچائی 15 میٹر ہے۔ پانچواں مینار اسطوانی شکل میں تعمیر کیا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

مذہبیات

جب مسجد اور تعلیمی ادارے کے درمیان جھگڑے کی تاریکی چھٹی

22 اگست
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
مذہبیات

ڈپریشن :قرآنی علاج

09 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN