اردو
हिन्दी
جولائی 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی نے دہلی کے محمد پور گاؤں کا نام بد ل کر مادھو پورم رکھ دیا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی نے دہلی کے محمد پور گاؤں کا نام بد ل کر مادھو پورم رکھ دیا
126
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

بھارتیہ جنتا پارٹی کی دہلی یونٹ نے کل کہا کہ انہوں نے جنوبی دہلی کے محمد پور گاؤں کا نام تبدیل کر کے اپنے طور پر مادھو پورم کر دیا ہے کیونکہ عام آدمی پارٹی کی قیادت والی دہلی حکومت نے جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن کی تجویز پر دسمبر سے عمل نہیں کیا ہے۔

دہلی بی جے پی کے سربراہ آدیش گپتا نے پارٹی کے سینئر لیڈروں کے ساتھ گاؤں کے داخلی دروازے پر ’ویلکم ٹو مادھو پورم‘ کے ساتھ ایک بورڈ لگایا جس کے بعد انہوں نے ٹوئٹ بھی کیا۔ آدیش گپتا نے تصویر کے ساتھ ٹوئت کیا ’’میونسپل کارپوریشن کی جانب سے محمد پور کا نام بدل کر مادھو پورم کرنے کی تجویز کو منظوری دینے کے بعد آج تبدیل کرنے کا عمل مکمل ہوا۔ اب سے یہ گاؤں محمد پور کے بجائے مادھو پورم کہلائے گا۔ دہلی کے باشندے نہیں چاہتے کہ آزادی کے 75 سال بعد بھی غلامی کی کوئی علامت شہر کا حصہ بنے۔‘‘

माधवपुरम गांव के नामकरण का प्रस्ताव निगम में पास होने के बाद आज गांव के नामकरण की प्रक्रिया को पूरा किया।

अब से यह गांव मोहम्मदपुर की जगह "माधवपुरम" नाम से जाना जाएगा।

आजादी के 75 वर्ष बाद भी गुलामी का कोई प्रतीक, चिन्ह हमारा हिस्सा हो, ये कोई भी दिल्लीवासी नही चाहता। pic.twitter.com/0GdfL2YD9M

— Adesh Gupta (Modi Ka Parivar) (@adeshguptabjp) April 27, 2022

دہلی حکومت نے ابھی تک کارپوریشن کی اس تجویز کو منظوری نہیں دی ہے۔ سڑکوں، دیہاتوں کے نام تبدیل کرنے کے عمل کے مطابق، تجویز کو ریاستی نام دینے والی کمیٹی منظوری دیتی ہے۔ دہلی بی جے پی کے اس اقدام پر دہلی کی کیجریوال حکومت نے ابھی کسی رد عمل کا اظہار نہیں کیا ہے۔

یہ اقدام آدیش گپتا کے اس اعلان کے کچھ دن بعد آیا ہے جب انہوں کہا تھا کہ وہ دہلی حکومت کو 40 گاؤں کے نام تبدیل کرنے کی تجویز بھیجے گی جس میں حوز خاص، بیگم پور، شیخ سرائے شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ نام "غلامی کی علامت” ہیں۔

گپتا نے حال ہی میں کہا تھا کہ کارپوریشن نے 9 دسمبر کو گاؤں کا نام بدل کر مادھو پورم کرنے کی تجویز دہلی حکومت کے محکمہ شہری ترقی کو بھیجا تھا۔ گپتا نے کہا کہ حکمراں پارٹی اس تجویز پر خاموش بیٹھی ہوئی ہے، کیونکہ وہ ’ایک خاص طبقہ کو خوش کرنا‘ چاہتی ہے۔

بی جے پی نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی دوسرے گاؤں کے نام تبدیل کرنے کی تجویز دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل اور دہلی حکومت کو بھیجے گی۔ بی جے پی کے ارکان نے بتایا کہ 40 گاؤں کی فہرست میں ہمایوں پور، یوسف سرائے، مسعود پور، زمرود پور، بیگم پور، فتح پور بیری، حوز خاص، شیخ سرائے وغیرہ شامل ہیں۔ گپتا نے کہا کہ پارٹی کو ان دیہاتوں سے نام تبدیل کرنے کے لیے ’بہت سی درخواستیں‘موصول ہو رہی ہیں اور وہ کارپوریشنوں کے میئر اور کمشنر کو ان کے نام تبدیل کرنے کے لیے لئے لکھے گیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN