زندگی سب کو پیاری ہوتی ہے ،جنگ کرنے والے ،جنگ میں دوسرے کو گھسیٹنے والے یا جنگ مسلط کرنے والے ۔ اسرائیل کے دورے پر گئے برطانوی وزیر خارجہجیمز کلیور لی کی اسرائیلی ہم منصب سے بات چیت کے دوران راکٹ حملے کا سائرن بجنے لگا۔
سائرن بجتے ہی جیمز کلیورلی اور اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن پناہ کے لیے عمارت کی طرف دوڑنے لگے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔موصوف اسرائیل کو اپنے ملک حمایت کا یقینُ دلانے گئے تھے-یہ ہے دوہاتھ اور دو پاؤں والے انسان کی حقیقت،اوقات اور اصلیت








