اردو
हिन्दी
اگست 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مصنوعی ذہانت کا چیلنچ،علماءکیا کریں!

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
244
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر:مسعود جاوید

ڈاکٹر ذاکر نائیک ہوں یا کوئی اور داعی اسلام ، علماء کو ان کی لغزشوں یا اجتہاد کی کوششوں پر ناصحانہ انداز میں اصلاح کی کوشش کرنی چاہیے نہ کہ ان کی خدمات کو یکسر ناقابل قبول کہتے ہوئے ان پر لعن طعن کرنا چاہیے ۔
مفتی تقی عثمانی صاحب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب سے ملیشیا میں ملاقات اور بالمشافہ گفتگو کا ماجرا بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ میں نے ڈاکٹر صاحب سے کہا کہ میں آپ کی دینی خدمات اور دعوتی مشن کی ہمیشہ ستائش کرتا ہوں لیکن آپ کی بعض باتیں قابلِ اعتراض ہوتی ہیں ان پر ناپسندیدگی کا اظہار بھی کرتا ہوں۔ آپ دعوت دین کے میدان میں جو کام جس انداز میں انجام دے رہے ہیں بہت سے علماء وہ کام کرنے سے قاصر ہیں تاہم دعوتِ دین اور فقہ دین دو الگ الگ میدان ہیں۔ مناسب ہوگا آپ فقہ دین پر کلام سے احتراز کریں‌ ۔ ڈاکٹر صاحب نے سر تسلیم خم کیا اور عقیدت مندوں میں ہو گئے۔
ان دنوں مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشیل انٹلیجنس)کے لئے مختلف موضوعات پر مواد جمع و ترتیب دینے کا کام ہو رہا ہے۔ اس سے پہلے کہ دانستہ یا غیر دانستہ بعض غیر صحیح باتیں اور نصوص ان اداروں تک پہنچ جائیں اور جواب کا حصہ بن جائیں، ایسے علماء کرام جو دین اسلام کے مختلف موضوعات پر دسترس رکھتے ہیں وہ متعلقہ اداروں سے رابطہ کر کے صحیح معلومات پر مبنی مواد فراہم کریں۔
ظاہر ہے مسلکی و مشربی اختلافات کی وجہ سے یہ کام بہت آسان نہیں ہوگا تاہم بغیر مسلکی تعصب کے ، دیانت داری سے کسی مسلک کو برتر یا کمتر کہے بغیر مسائل بیان کرنا بہت مشکل نہیں ہے۔
مواد ایسا جامع و مانع ہوں جو عام انسان؛ مسلم وغیر مسلم کے شرح صدر کے لئے کافی ہوں۔ عموماً دینی مدارس کے اساتذہ و فارغین فقہی موشگافیوں کے عادی ہوتے ہیں اس تدریسی اسلوب سے ہٹ کر معروضی انداز میں بات رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے لئے علماء کی ٹریننگ کی بھی ضرورت ہو گی تاکہ وہ ٹو دی پوائنٹ بات رکھ سکیں۔
یہ بات ذہن نشین رہے کہ ان اداروں میں کسی اور سورس سے ریکارڈنگ کے بعد ہمارے اعتراضات کی رسائی اتنی نہیں ہو سکتی ہے اور نہ ہمارے پاس اتنے وسائل ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist