اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

چیف جسٹس آف انڈیا نے پوچھا،آزادی کے 75سال بعد بھی ریا ست سے بغاوت کا قانون کیوں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
چیف جسٹس آف انڈیا نے پوچھا،آزادی کے 75سال بعد بھی ریا ست سے بغاوت کا قانون کیوں
119
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

ریاست سے بغاوت کا قانون پر سپریم کورٹ میں سماعت چل رہی ہے۔ اس دوران چیف جسٹس آف انڈیا ( سی جے آئی) این وی رمن نے تلخ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی پارٹی دوسرے فریق کی بات نہیں سننا چاہتی تو ان کے خلاف آسانی سے ریاست سے بغاوت کا قانون کا استعمال کرتی ہے ۔ اس کااحتساب نہیں ہے ۔

سی جے آئی این وی رمن نے اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال سے کہاکہ آپ کی سرکار نے کئی پرانے قوانین کو کالعدم قرار دیا ہے ۔ مجھے نہیں معلوم کہ آپ کی سرکار آئی پی سی کی دفعہ 124Aکو منسوخ کرنے پر غور کیوں نہیں کررہی ہے ۔اس پر مرکز کی جانب سے اٹارنی جنرل نے بغاوت کے قانون کو منسوخ کرنے کی مخالفت کی ۔

اس پر سی جے آئی این وی رمن نے اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال سے پوچھا کہ آزادی کے 75 سال بعد بھی یہ قانون ضروری ہے؟ یہ نوآبادیاتی قانون ہے ،اس کا استعمال تو برٹش حکمرانوں نے آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والوں پر کیا تھا، جن کے خلاف ریاست سے بغاوت کا قانون کا استعمال کیا تھا جن میں مہاتما گاندھی اور بال گنگا دھر تلک بھی تھے۔

اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال نے کہاکہ آئی پی سی کی دفعہ 124 اے کو ختم یعنی رد نہیں کیا جانا چاہئے، اس کی اہمیت ملک کےاتحاد وسالمیت کے لیے بنی ہوئی ہے ، اس کے استعمال کے لیے گائڈ لائن بنا دی جائے تاکہ اس کی قانونی افادیت اور مقصد باقی رہے ۔

سی جے آئی این وی رمن نے کہا کہ اس قانون کے تحت دیئے گئے بے پناہ اختیارات اور اس کے غلط استعمال کی تاریخ کے پیش نظر اس کا موازنہ کسی بڑھئی کو دی گئی آری سے کی جاسکتی ہے ، جسے ایک پیڑ کاٹ کر فرنیچر بنانے کو کہا گیا ہو تو اس نے پورے جنگل کاٹ ڈالا ۔

سی جے آئی این وی رمن نے کہا کہ جب کوئی حکومت اور انتظامیہ کی اطاعت سے انکار کرتا ہے تو پھر اس پر بغاوت کا الزام چسپاں کردو ، کیونکہ استغاثہ کا کوئی احتساب بھی تونہیں ہے ، جب حکومت نے اتنے پرانے اور بے کار قوانین ختم کئے ہیں تو اس آئی پی سی کی دفعہ 124Aپر کیو ں نہیں توجہ دی گئی ہے ۔؟

یہ پورا معاملہ آئی پی سی کی دفعہ 124Aیعنی ریاست سے بغاوت کا قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے کا ہے ۔ سی جے آئی این وی رمن نے کہاکہ ان دفعات کاغلط استعمال اتھارٹی کے ذریعہ کیا جا رہاہے ۔ اس پر اٹارنی جنرل نے کہاکہ ایسے معاملے پہلے سے ملتوی ہے، جس میں مرکز سے جواب مانگا گیاہے ، اس معاملے کو بھی اس میں جوڑا جا سکتاہے ۔

مرکزی حکومت کی ایجنسی این سی آر بی نے آئی پی سی- 124Aکے تحت درج ہوئے کیس، گرفتاریاں اور قصور وار پائے گئے لوگوں کا 2014سے 2019تک کا ڈیٹا جاری کیا ہے۔ اس کے مطابق 2014 سے 2019 تک 326 کیس درج ہوئے ، جن میں 559 لوگوں کو گرفتار کیا گیا، حالانکہ 10 ملزم ہی قصور وار ثابت ہوسکے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist