اردو
हिन्दी
اگست 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آنے والے دن اسرائیل کے لئے چیلنجنگ ہیں:نیتن یاہو کا اعتراف

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
60
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ آنے والے دن اسرائیل کیلئے چیلنجنگ ہیں۔ اسرائیل اپنی بقا کی جنگ لڑرہا ہے۔ 
تل ابیب میں خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ حماس، حزب اللّٰہ اور حوثیوں پر تابڑ توڑ حملے کیے ہیں۔ اسرائیل نے حزب اللّٰہ چیف آف اسٹاف فواد شکر سے بدلہ لے لیا ہے۔ اسرائیل پر حملہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ 
نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل نے ایران کی پراکسیز کو منہ توڑ ردعمل دیا ہے۔ اسرائیل اپنے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور طاقت سے جواب دے گا۔ 
انکا کہنا تھا کہ اسرائیل ہر طرح کی صورتحال کےلیے تیار ہے۔ شہریوں کو مشکل دنوں کا سامنا ہوگا۔ 
نیتن یاہو نے کہا کہ بیروت حملے کے بعد اسرائیل کو تمام اطراف سے خطرات کا سامنا ہے، ہم کسی بھی خطرے کے سامنے متحد رہیں گے۔
ایران کے قریب ہی یمن کے حوثی بھی امریکی اور اسرائیلی شپنگ کیلئے مشکلات پیدا کررہے ہیں صورتحال کے اس تناظر میں بعض سنجیدہ حلقے جنگ کو ایران تک پھیلنے کے امکانات پر تشویش کا اظہار کررہے ہیں۔ 
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو حماس، حزب اللہ اور حوثیوں پر حملوں کے باوجود جنگجویانہ بیانات دے رہے ہیں اور اسرائیل کے خالفین کو تباہ کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ 
اسماعیل ہانیہ کو گائیڈڈ میزائل سے قتل کرنے کے بارے میں اسرائیلی حکومت تاحال خاموش ہے مگر فواد شکر کی موت اور حوثیوں پر حملوں کی تصدیق کررہا ہے۔ 
اسرائیل اس جاری جنگ کو لبنان، ایران اور یمن تک پھیلانے کی خواہش رکھتا ہے اور اگر ہوسکے تو وہ امریکا کو بھی اس جنگ میں براہ راست ملوث کرنے کی خواہش رکھتا ہے جبکہ ایران امریکا کو ایسی کسی جنگ میں شریک ہوتے دیکھنا نہیں چاہتا یہی وجہ ہے کہ اسرائیل ماضی قریب میں ایران کے 20؍ سے زائد اہم فوجی کمانڈروں اور جنرلوں اور دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے اور اموات کے باوجود کوئی موثر جوابی حملہ یا جنگ کرنے سے گریزاں ہے اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ایران کے مقابلے میں اسرائیل کو ٹیکنالوجی کے میدان میں کہیں زیادہ برتری حاصل ہے۔ 
شام میں ایرانی قونصلیٹ کی تباہی 20؍ سے زائد ایرانی اہم کمانڈروں کی اموات اور تہران میں اسماعیل ہانیہ کی شہادت اسرائیل کی ٹیکنالوجیکل برتری کا ثبوت ہے اور ساتھ ہی ساتھ اسرائیل کی سلامتی کے ضامن امریکا کی حکمت عملی اور تعاون کا ثبوت بھی ہے لہٰذا ایران کو اسرائیل کے خلاف کوئی جوابی اقدام کرنے سے قبل ان زمینی حقائق کو بھی پیش نظر رکھا جاتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN