اردو
हिन्दी
جولائی 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گیان واپی مسجد کی طرزپر اجین میں بھی شروع ہوا مسجد کا تنازع

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گیان واپی مسجد کی طرزپر اجین میں بھی شروع ہوا مسجد کا تنازع
173
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اجین :(ایجنسی)

بنارس کیگیان واپی مسجد تنازع کی طرز پر مدھیہ پردیش کے اجین میں بھی قدیم مسجد کے اندر گنیش اور شیو کی مورتیوں کے ہونے کے دعویٰ کو لے کر تنازع شروع ہوگیا ہے۔ مہا منڈلیشور اتلیشانند مہاراج نے اجین شپرا ندی کے کنارے واقع ہزار سال قدیم مسجد میں بھگوان شیو اور گنیش کی مورتیوں کے نہ صرف ہونے دعویٰ کیا ہے بلکہ بنارس گیان واپی مسجد کی طرز پر اجین مسجد کا سروے کرنے اور اس کی ویڈیو گرافی کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مہا منڈلیشور کے مطالبہ کی جہاں بی جے پی نے حمایت کی تو وہیں مسلم دانشوروں کے ساتھ کانگریس نے بی جے پی اور مہا منڈلیشور کے بیان کو انتخابی ایجنڈا کا حصہ قرار دیا ہے۔

آن لائن پورٹل نیوز18اردو کی خبر کے مطابق مہا منڈلیشوراتلیشانند مہاراج کا کہنا ہے کہ شپرا کنارے بنا نیو کی جو مسجد ہے، یہ راجہ بھوج کے زمانے کا قدیم مندر ہے ۔ یہاں پر 2007تک مندر مورتیاں موجود ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ اگر اس کی گیان واپی مسجد کی طرز پر فوٹوگرافی اور ویڈیو گرافی کرائی جاتی ہے تو سچائی سامنے آجائے گی۔

وہیں بی جے پی کے ترجما ن اشیش اگروال کا کہنا ہے کہ سنت سماج کے کسی ذمہ دار نمائندے نے اس طرح کی بات کہی ہے تو ایڈمنسٹریشن کی ذمہ داری ہے کہ ان کے دعویٰ کو دیکھے اور ان کے ذریعہ پیش کئے جانے والے ثبوت کی بنیاد پر جانچ کرکے انہیں جوب دے ۔

وہیں مدھیہ پردیش کانگریس ترجمان آرپی سنگھ کا کہنا ہے کہ مہا منڈلیشور بنا نیو کی مسجد کو راجہ بھوج کے زمانے کا مندر بتا رہے ہیں ۔ ایک ہزار چھبیس کا ریکارڈ ہونا بتا رہے ہیں ، لیکن وہ یہ نہیں بتا رہے ہیں کہ دوہزار سات میں جب انہوں نے وہاں مورتی دیکھی تھی تو وہ 2022تک خاموش کیوں رہے اور اب جبکہ 2022اور23میں بلدیہ، پنچایت اور اسمبلی کے انتخابات ہونے والے ہیں تو وہ مورتی کی بات کر رہے ہیں ۔ بات بالکل صاف ہے کہ آر ایس ایس کے چھپے ہوئے ایجنڈے پر بی جے پی اور مہا منڈلیشور کام کر رہے ہیں ۔ تاکہ ہندو اور مسلم کے بیچ تنازع کھڑا کیا جا سکے اور جب ہندو اور مسلم کے بیچ تنازع کھڑا ہوتا ہے تو اس کا فائدہ بی جے پی کو ملتا ہے ۔

انہوں نے کہا اسی پالیسی پر بی جے پی اور اس کے ہمنوا گامزن ہیں ۔ جبکہ اسی اجین میں سنہستھ کی زمین پر بی جے پی لیڈران کے قبضے ہیں، بہت سی مندروں پر قبضہ ہیں اور مہا منڈلیشور ان کو خالی کرانے کے لئے آواز بلند نہیں کرتے ہیں ۔ اسی اجین میں ہزاروں مندر ایسے ہیں جہاں پر صاف صفائی تک نہیں ہوتی ہے ان مندروں کی صفائی اور تحفظ کو لے کر بھی کوئی آواز بلند نہیں کی جاتی ہے ، لیکن تنازع کو کھڑا کرکے سرخیوں میں رہنے اور سماج میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

وہیں ممتاز مورخ پروفیسر محمد شکیل کا کہنا ہے کہ سیاست داں اور مہا منڈلیشور کیا کہتے ہیں یہ سیاست کی باتیں سیاست والے لوگ جانیں ۔ بات صرف اتنی ہے کہ اس مسجد کی تعمیر ہزار سال سے زیادہ قدیم ہے اور اس کا دستاویز وقف بورڈ میں موجود ہے ۔ اس مسجد کو بغیر نیو کی مسجد اس لئے کہا جاتا ہے ، کیونکہ اس کی تعمیر جناتوں کے ذریعہ کی گئی تھی ۔ مسجد کے اندر نہ تو کل کوئی مورتی تھی اور نہ ہی آج کوئی مورتی ہے ۔

مہا منڈلیشورنے 2007میں اگر مسجد کے اندر مورتی دیکھی تھی تووہ اب تک خاموش کیوں تھے ۔ اس وقت بھی یہاں پر بی جے پی کی حکومت تھی اور آج بھی ہے ۔ حکومت اور انتظامیہ کو کسی فیصلہ کو کرنے سے قبل قدیم دستاویزات کی جانچ کرلینی چاہئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN