اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ملک کو کامن سول کوڈ کی ضرورت،یہ نفاذ کا صحیح وقت:دہلی ہائی کورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دسویں ، بارہویں جماعت کے طلبا کو ویکسین لگایا جائے: دہلی ہا ئی کورٹ
70
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

دہلی ہائی کورٹ نے ملک میں یکساں سول کوڈ کی ضرورت پر زور دیا۔ طلاق کے ایک معاملے میں فیصلہ دیتے ہوئے کورٹ نے کہاکہ ملک میں یونیفارم سول کوڈ کی ضرورت ہے ، کورٹ نے کہاکہ ملک مذہب ،ذات اور برادری سے بالاتر ہے ۔

جسٹس پرتابھا ایم سنگھ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ آج کا ہندوستان مذہب ، ذات ، برادری سے بالا تر ہوچکاہے۔ جدید ہندوستان میں مذہب ، ذات پات کی رکاوٹیں تیزی سے ٹوٹ رہی ہیں۔ تیزی سے ہورہے اس تبدیلی کی وجہ سے بین مذاہب اور بین برادری شادی یا پھر طلاق یعنی ڈائیورس میں دقتیں بھی آرہی ہیں ۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آج کی نوجوان نسل کو ان تکالیف سے درچار نہ ہونا پڑے اس لحاظ سے ملک میں یکساں سول کوڈ لاگو ہونا چاہئے۔ آرٹیکل 44 میں یونیفارم سول کوڈ کی جو امید کی گئی تھی اب اسے صرف امید نہیں رہناچاہئے بلکہ اسے حقیقت میں بدل دینا چاہئے۔

نیوز چینل ’آج تک ‘ کی رپورٹ کے مطابق طلاق کے ایک معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کی جسٹس پرتابھا ایم سنگھ نے یہ تبصرہ کیا۔ دراصل عدالت کے سامنے یہ سوال کھڑا ہوگیا کہ طلاق کو ہندو میرج ایکٹ کے مطابق مانا جائے یا بھر مینا قبیلہ کے اصول کے مطابق ۔

شوہر ہندو میرج ایکٹ کے مطابق طلاق چاہتا تھا ، جبکہ بیوی نے کہا کہ وہ مینا قبیلہ سے ہے لہٰذا ہندو میرج ایکٹ ان پر لاگو نہیں ہوتا ہے۔ اس وجہ سے اس کے شوہر کی طرف سے دائر طلاق کی درخواست کو فیملی کورٹ میں خارج کیا جانا چاہئے۔

شوہر نے ہائی کورٹ میں بیوی کی اسی دلیل کے خلاف عرضی دائر کی تھی۔ کورٹ نے بیوی کی اپیل کو قبول کرتے ہوئے یکساں سول کوڈ لاگو کرنے کی ضرورت محسوس کی۔ ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں یہ بھی کہاکہ اس فیصلے کو وزارت قانون کے پاس بھیجا جائے تاکہ وزارت قانون اس پر غور کرسکے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist