اردو
हिन्दी
اگست 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یرغمالیوں کے خاندانوں کا صبر ختم، اسرائیل سے جنگ بندی اور مذاکرات کا مطالبہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تین اسرائیلی یرغمالیوں کی اپنی ہی فوج کے ہاتھوں بہیمانہ ہلاکت کے واقعے نے یرغمالیوں کے خاندانوں میں پریشانی کو سنگین تر کر دیا ہے۔ ہفتے کے روز یرغمالی افراد کے اہل خانہ اور عزیزوں نے تل ابیب میں مظاہرے کیے اور اسرائیلی حکومت سے مطالبے کیے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی کر کے مذاکرات کیے جائیں تاکہ ہمارے پیارے واپس آ سکیں۔
اسرائیل کے تین یرغمالی جمعہ کے روز اس وقت اپنی فوج کے ہاتھوں وحشیانہ انداز میں مارے گئے، جب انہوں نے اپنے ہاتھوں میں عبرانی زبان میں لکھے سفید پرچم اٹھا رکھےتھے۔ وہ امن اور مدد مانگتے ہوئے یہ کہہ رہے تھے کہ وہ لڑائی کرنے والے نہیں ہیں۔ مگر اسرائیلی فوج نے خطرناک دشمن سمجھتے ہوئے فوجی بیان کے مطابق ‘ غلطی سے قتل ‘ کر دیا۔
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک ہی واقعے میں تین اسرائیلی یرغمالیوں کی ہلاکت کے بعد اسرائیل کے اندر ایک نئے احتجاج نے جنم لیا ہے۔ یرغمالیوں کے اہل خانہ اپنے پیاروں کی زندگیوں کے بارے میں پہلے سے زیادہ خوفزدہ ہو گئے ہیں۔ وہ خوفزدہ ہیں کہ جنگ اسی طرح جاری رہی تو اگلا یرغمالی جو اسی طریقے سے مارا جائے گا ان کا بیٹا، بھائی بھی ہو سکتا ہے۔
یرغمالیوں کی فوری واپسی کے لیے اسرائیلی حکومت سے جنگ بندی کر کے حماس سے مذاکرات کا مطالبہ کرنے والے یہ غمزدہ اسرائیلی خاندان چلا چلا کر کہہ رہے تھے ‘ ہم صرف لاشیں وصول کر رہے ہیں۔’ ھیم پری نامی یرغمالی کی بیٹی ناؤم پری نے کہا ‘ ہم چاہتے ہیں کہ آپ جنگ بند کریں اور مذاکرات شروع کریں۔ ہم کیوں لاشیں وصول کرتے رہیں۔’
انہی مظاہرین میں ایک روبی چین تھے ، یہ ایک 19 سالہ یرغمالی فوجی کے والد ہیں۔ روبی چین نے کہا’ ہم ایسا محسوس کرتے ہیں کہ ہم کسی گیم کے کردار ہیں، کہ ایک کے بعد ایک کر کے موت کا نشانہ بنتے رہیں گے۔’
روبی نے اسرائیلی حکومت اور فوج کی حکمت عملی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ‘ یہ پہلے کہتے تھے ہم زمینی آپریشن شروع کر رہے ہیں، زمینی آپریشن سے یرغمالیوں کو واپس لے آئیں گے، مگر یہ زمینی آپریشن تو نتائج نہیں دے رہا ہے۔ کہ جب سے یہ شروع کیا گیا کوئی یرغمالی زندہ واپس نہیں لایا جا سکا۔ اب انہیں اپنا مفروضہ تبدیل کرلینا چاہیے۔’
واضح رہے اسرائیل نے جنگ کرنے کا اعلان کرتے ہی یہ کہا تھا کہ اس کے دو مقاصد ہیں ‘ حماس کا خاتمہ اور یرغمالیوں کو واپس لانا ۔’ لیکن یہ دونوں ہدف اڑھائی ماہ بعد بھی حاصل ہونے کا اطمینان اسرائیلی فوج اور اسرائیلی عوام کو نہیں مل سکا ۔ البتہ 19000 سے زائد فلسطینیوں کے قتل کی ذمہ داری اپنے سر ضرور لے لی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN