اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیتہ کی طرف سے زیر تعمیر کالونی ظفرالدین نگر میں مکان کا سنگ بنیاد رکھاگیا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
56
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی؛ جمعیت علما ہند کے ایک اعلی سطحی وفد نے ناظم عمومی جمعیت علماء ہند مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں میوات کے فساد زدہ علاقے میں جمعیت کی طرف سے جاری ریلیف اور باز ابادکاری کے کاموں کا جائزہ لیا.
اس موقع پر جمعیت کے وفد نے ہوڈل اور پلول میں فساد متاثرہ مساجد میں جاری تعمیری کاموں پر اطمینان کا اظہار کیا
دریں اثنا جمعیۃ کی طرف سے میوات میں زیر تعمیر مولانا ظفر الدین نگر کالونی میں ایک نئے مکان کا سنگ بنیاد بھی رکھا گیا. اس مکان کی بنیاد احمد اباد کے معروف عالم دین اور اس وفد کے مہمان خصوصی مولانا عرفان گلی والا کے ہاتھوں رکھی گئی. ناظم عمومی نے مولانا عرفان گلی والا کے سامنے جمعیت کی طرف سے شروع سے اب تک جاری کاموں کی تفصیلات پیش کیں. مولانا عرفان نے جائزے کے بعد جاری ریلیف و باز اباد کاری اور قانونی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ جمیعت علماء ہند نے قانونی میدان میں بڑا نمایاں کارنامہ انجام دیا اور صرف چند ہفتوں میں 130 سے زائد ضمانت کرا کے میوات کے مظلوم اور بے قصور لوگوں کے ساتھ بڑا کرم فرمائی کا کام کیا ہے..
جمعیت کے وفد نے دوسرے مقامات پر جاری باز آباد کاری اور غریب تاجروں کے لیے کھوکھے بنائے جانے کے کاموں کا جائزہ لیا.
مولانا حکیم الدین قاسمی نے بتایا کہ جمعیت میوات میں تین محاذوں پر کام کر رہی ہے، ان میں سے ایک جن کے مکانات تباہ کر دیے گئے ان کے لیے مکانات کی تعمیر کا کام ہو رہا ہے، اسی طرح جو لوگ مقدمات میں گرفتار ہوئے ہیں ان کے لیے قانونی پیروی کی جا رہی ہے، اسی طرح وہ افراد جن کی دکانیں جلا دی گئی ہیں۔ ان کے لیے کھوکے اور ریہڑی کا انتظام کیا جا رہا ہے ساتھ ہی ان تاجروں کے لیے مالی امداد کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ وہ اپنی تجارت شروع کر سکیں
مولانا حکیم الدین قاسمی نے جمعیت علماء میوات کے کارکنان اور ذمہ داروں کی شب و روز خدمات کی بھی ستائش کی۔
جمیعتہ کے وفد میں مرکزی سینیر ارگنائزر مولانا غیور احمد قاسمی اور گجرات کے مہمان خصوصی مولانا عرفان گلی والا اور جمعیت علماء میوات کے ذمہ داران بھی شامل تھے اس موقع پر مولانا عرفان گلی والا کومولانا محمود مدنی کی نگرانی میں میوات میں جاری کاموں کی تفصیلی جانکاری دی۔ اس کے بعد ناظم عمومی جمیعت علماء ہند نے وفد کے ساتھ دوسرے علاقوں کا بھی دورہ کیا ۔جمعیت علماء ہند کے وفد میں سینیر آرگنائز ر مولانا غیور قاسمی, قاری اسلم بڈیڈ ماسٹر قاسم مولانا عرفان یوتھ کلب مولانا طیب کنسالی وغیرہ شامل تھے.(سورس:پریس ریلیز)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN