اردو
हिन्दी
اگست 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی اردو اکادمی کی گورننگ کونسل تشکیل,پروفیسر شہیر رسول وائس چئیرمین نامزد

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
82
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہلی کے وزیر برائے فن، ثقافت و السنہ اور چیئرمین اردواکادمی کے ذریعہ اردو اکادمی، دہلی کی گورننگ کونسل کی تشکیلِ نو
معروف شاعر و نقاداورسابق صدرشعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ  پروفیسر شہپررسول  وائس چیئرمین مقرر
اردو اکادمی، دہلی کی گورننگ کونسل کی تشکیلِ نو عمل میں آ گئی ہے جس کے وائس چیئرمین کی ذمہ داری اکادمی  کے چیئرمین اور دہلی کے وزیر برائے فن، ثقافت و السنہ جناب سوربھ بھاردواج نے پروفیسرشہپر رسول کے سپرد کی ہے۔ پروفیسرشہپررسول، جیساکہ اردو دنیا کو معلوم ہے کہ ایک معروف شاعر ،ادیب اور نقاد ہیں اور اردو کے سینئر استاد کی حیثیت سے ملک اور بیرونِ ملک میں اردو ادب و ثقافت  کی نمائندگی کرتے رہے ہیں۔
اکادمی کی گورننگ کونسل کے ممبران کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔
1  عالیجناب وزیر برائے فن، ثقافت و السنہ ، حکومتِ دہلی چیئرمین
2  پروفیسر شہپر رسول وائس چیئرمین      
3  سکریٹری (مالیات) حکومتِ دہلی ممبر بربنائے عہدہ
4   سکریٹری (فن، ثقافت و السنہ)حکومتِ دہلی ممبر بربنائے عہدہ
5  ڈاکٹر شاہد پرویز ممبر ( معروف صحافی  وسابق  ریجنل ڈائرکٹر سینٹردہلی،  مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی )
6  جناب فیروز اے۔ صدیقی ممبر
7  جناب محمد حسیب ممبر
8  جناب شیخ علیم الدین اسعدی ممبر(معروف سماجی کارکن)
9  جناب محمد عثمان کاندھلوی ممبر
10 جناب محمد عارف ممبر
11 جناب محمد مزمل خاں ممبر(اردو، ہندی اور انگریزی کے ماہر خطاط)
12 پروفیسر نجمہ رحمانی ممبر(صدر شعبۂ اردو، دہلی یونیورسٹی اور ماہر نقاد)
13 پروفیسر عبدالرشید ممبر(محقق، نقاد ، ماہر لسانیات و سابق پروفیسر، شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی)
14 پروفیسر مظہر احمد ممبر( محقق ، نقا، تخلیق کار اور استاد ذاکر حسین دہلی کالج ایوننگ)
15 پروفیسر معین الدین  جینا بڑے ممبر( ماہر نقاد ، محقق و تخلیق کار،  سابق استاد، شعبۂ اردو، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی)
16 جناب دوست محمد نبی خاں ممبر( مترجم، سابق ڈپٹی ڈائرکٹر، راجیہ سبھا سیکریٹریٹ)
17 ڈاکٹر شبانہ نذیر ممبر(تخلیق کار، ماہر تعلیم و سابق پرنسپل،دہلی گورنمنٹ اسکول)
18 جناب محمد محسن الحق ممبر
19 جناب محمد ضیاء اللہ ممبر
20 جناب خورشید اکرم ممبر (تخلیق کار، نقاد اور سابق ایڈیٹر ماہنامہ آج کل)
21 ڈاکٹر خالد علوی ممبر ( ماہر نقاد، تخلیق کار ، مترجم اور سابق استاد ذاکر حسین دہلی کالج)
22 پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ممبر (ماہر نقاد، استاد شعبۂ اردو، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، سابق ڈاکٹر قومی کونسل برائے فروغِ زبان اردو، حکومتِ ہند)
23 سکریٹری (اردو اکادمی، دہلی) ممبر سکریٹری

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN