اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حکومت کا ارادہ شہروں کو کچرے کے پہاڑوں سے نجات دلانا ہے: مودی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
حکومت کا ارادہ شہروں کو کچرے کے پہاڑوں سے نجات دلانا ہے: مودی
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی؍ اندور:(ایجنسی)

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے اندور میں قائم ایشیا کے سب سے بڑے بائیو-سی این جی پلانٹ ’گوبر-دھن‘ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ گوبر-دھن کچرے سے کنچن بنانے کی مہم ہے اور حکومت اگلے دو تین سالوں میں شہروں کو کچرے کے پہاڑوں سے پاک کرنے کا ارادہ ہے۔

مسٹر مودی نے اس پلانٹ کا ورچوئل طریقے سے افتتاح کرتے ہوئے اندور کے لوگوں کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ کچرے کو ٹھکانے لگانا کسی بھی شہر کے مکینوں کی محنت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس جگہ پر یہ پلانٹ لگایا گیا ہے، چند سال قبل اس کی شناخت صرف کچرے کے پہاڑ کے طور پر کی تھی۔ اندور میونسپل کارپوریشن نے اس ڈمپنگ سائٹ کو گرین زون میں تبدیل کرنے کے لیے سخت محنت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ دو سالوں میں ملک کے 75 بڑے شہری اداروں میں اس طرح کے پلانٹ لگانے کا کام کیا جائے گا۔ یہ کوششیں شہروں کو صاف ستھرا بنانے اور کلین انرجی فراہم کرانے میں مددگار ثابت ہوں گی۔ گاؤں میں بھی بڑی تعداد میں گوبر دھن بائیو گیس پلانٹ قائم کئے جا رہے ہیں۔ ایسے میں نہ صرف گائے کے گوبر سے اضافی آمدنی ہوگی بلکہ بے سہارا جانوروں کا مسئلہ بھی کم ہونے لگے گا۔

اس دوران اپنا وژن پیش کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ سات سالوں میں حکومت کی کوشش ہے کہ ہر مسئلے کا مستقل حل کردیا جائے۔ سوچھ بھارت ابھیان اس کی ایک مثال ہے۔ اس مہم سے بیماریوں پر قابو پانے کے ساتھ شہروں کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

ہندوستان ڈرون کے میدان میں پوری دنیا کو نئی قیادت فراہم کرے گا: مودی

دریں اثناء وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز کہا کہ ملک میں اسٹارٹ اپ کا ایک نیا ایکوسسٹم تیار ہورہا ہے اور بہت جلد ان کی تعداد ہزاروں تک پہنچ جائے گی اور آنے والے وقت میں ہندوستان ڈرون کے شعبے میں دنیا نئی قیادت فراہم کرے گا۔

گروڑ ا ایرو اسپیس کے ذریعے 108 کسان ڈرون کی پرواز کے موقع پر اپنے خطاب میں، مسٹر مودی نے کہا کہ "ہندوستان میں ڈرون اسٹارٹ اپ کا ایک نیا ایکو سسٹم تیار ہو رہا ہے۔ اس وقت ملک میں 200 سے زیادہ ڈرون اسٹارٹ اپ کام کر رہے ہیں۔ بہت جلد ان کی تعداد ہزاروں تک پہنچ جائے گی۔ اس سے روزگار کے لاکھوں نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ مجھے یقین ہے کہ آنے والے وقت میں ہندوستان کی اس بڑھتی ہوئی صلاحیت سے ڈرون کے میدان میں پوری دنیا کو نئی قیادت فراہم ہوگی۔ ,

انہوں نے کہا کہ ملک میں جو اسٹارٹ اپ کی دنیا بنی ہے اس کا سہرا ان نوجوانوں کو جاتا ہے جو رسک لے کر یہ کام کررہے ہیں۔ نوجوانوں کو یقین دلاتے ہوئے انہوں نے کہا، ’حکومت ہند پالیسیوں کے ذریعہ لگاتار آپ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر آپ کی ترقی میں کوئی رکاوٹ نہیں آنے دے گی۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN