اردو
हिन्दी
اگست 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کانگریس کا 290 سیٹوں پر تنہا لڑنے کا ارادہ، کیا اتحادیوں کو قبول ہوگا؟

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
75
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (آرکےبیورو)آئندہ لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کو لے کر کانگریس پارٹی میں میٹنگوں کا دور شروع ہو گیا ہے۔ اس دوران کانگریس کی اتحاد کمیٹی کی اندرونی میٹنگ ہوئی، جس میں پارٹی نے مضبوط 290 سیٹوں پر تنہا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی ان نشستوں پر امیدواروں کے انتخاب کا عمل شروع کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ پارٹی کے اندرونی ذرائع کے مطابق پارٹی نے ملک بھر میں کانگریس کی روایتی طور پر مضبوط سیٹوں پر امیدواروں کے انتخاب کا عمل شروع بھی کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کانگریس پارٹی تقریباً 290 سیٹوں پر اکیلے الیکشن لڑنا چاہتی ہے۔ جبکہ 100 کے قریب سیٹیں اتحادیوں سے مل کرلڑنا چاہتی ہے۔ کانگریس پارٹی کو امید ہے کہ اسے اتحاد میں بھی تقریباً 100 سیٹیں ملیں گی۔ اس کا مطلب ہے کہ کانگریس پارٹی کل 390 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کی حکمت عملی بنا رہی ہے۔ 290 روایتی نشستوں کے علاوہ دیگر نشستوں پر بھی امیدواروں کے انتخاب میں تیزی لانے کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کانگریس شمال مشرق کی تقریباً تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اکیلے الیکشن لڑے گی۔ کانگریس 10 ریاستوں میں اکیلے اور 9 ریاستوں میں اتحاد میں لڑنے کی حکمت عملی بنا رہی ہے۔ وہ گجرات، ہریانہ، آسام، آندھرا، مدھیہ پردیش، تلنگانہ، ہماچل، کرناٹک، کیرالہ، راجستھان، چھتیس گڑھ، اتراکھنڈ اور اڈیشہ میں اپنے طور پر الیکشن لڑنے کی حکمت عملی بنا رہی ہے۔ حکمت عملی یہ ہے کہ بقیہ نشستوں پر ممکنہ اتحادی جماعتوں سے تال میل کرکے بی جے پی کامقابلہ کیا جائے۔ دہلی میں کانگریس کو 5، بہار میں 9 سے 10، پنجاب میں 8 سے 9، تامل ناڈو میں 9 سے 11، یوپی میں 10 سے 15، مغربی بنگال میں 3 سے 5، کشمیر میں 3، جھارکھنڈ میں 9 اور مہاراشٹر میں24 سے 26 سیٹیں ہیں۔ یہ کانگریس کا اپنا خیال ہے مگر کیا اتحادی اس کو پسند کریں گے اور وہ اپنا حصہ ان ریاستوں میں نہیں چاہیں گے جہاں وہ اکیلا چلو کا خواب دیکھ رہی ہے مدھیہ پردیش میں اکھلیش کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا خمیازہ بھگتا اور کانگریس نے اس غلطی کا اعتراف بھی کیا تھا ۔ویسے یہ معاملہ اتنا آسان نہیں ہر بار شرمناک شکست کے باوجود کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے کوئی سبق نہیں لیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN