اردو
हिन्दी
جنوری 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہجری سال کی آخری نماز جمعہ ادا، مسجد حرام کے تمام صحن بھر گئے

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
46
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہجری سال 1444 سال کے آخری جمعہ کو مسجد حرام میں بڑی تعداد نے نماز جعہ ادا کی۔ سعودی عرب میں متعلقہ اداروں نے لوگوں کی بڑی تعداد کی آمد کے پیش نظر سہولیات فراہم کرنے کا مربوط نظام قائم کیا تھا۔ ایک روحانی اور برکتوں سے بھرے ماحول میں نمازیوں کی سکیورٹی کے اتنظامات بھی کیے گئے تھے۔
مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریزیڈنسی کے سرکاری ترجمان "ھانی حیدر” نے بتایا کہ جمعہ کے روز عازمین کے استقبال کے لیے فیلڈ پلان میں المسجد الحرام کے داخلی راستوں اور راہداریوں کو خصوصی طور پر تیار کیا گیا تھا۔ مسجد حرام میں اوپر کی منزل پر جانے کے لیے زائرین کا ایسکلیٹرز کے ذریعے داخلہ کیا گیا۔ لوگوں کو نماز کے مقامات تک لے جانے اور رکاوٹ کا باعث بننے والے مقامات سے ہٹانے کا انتظام کیا گیا تھا۔
مسجد کے تمام ہال بھر گئے تھے۔ اس دوران نمازیوں کی تعداد کی نگرانی کی جاتی رہی۔ تمام اداروں نے مربوط ہو کر آپریشن کی تکمیل کی۔ اس دوران ھنگامی حالات کی تیاری بھی کی گئی تھی۔ موسم کی خرابی سے پیدا ہونے کی صورت حال کے حوالے سے بھی خصوصی تیاری کی گئی تھی۔
ھانی حیدر نے بتایا کہ مسجد حرام میں 11 سمارٹ سٹرلائزیشن روبوٹس موجود تھے جو مسجد کے مختلف حصوں کو جراثیم سے پاک کرنے میں مصروف عمل تھے۔ 20 بائیو کیئر روبوٹ تھے۔ فوگ کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے بھی 20 روبوٹ لگائے گئے تھے۔ 600 جدید اور اعلیٰ معیار کے جراثیم کش آلات بھی سروسز فراہم کر رہے تھے۔مسجد حرام میں 4 ہزار مرد خواتین کارکنوں نے سروسز کی فراہمی میں حصہ لیا۔ مسجد حرام کو ایک دن میں 10 مرتبہ دھویا جاتا ہے۔(سورس:العربیہ نیٹ)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran US Tensions Airspace
خبریں

ایران اور امریکا میں سفارتی رابطے منقطع، حملوں کا خدشہ بڑھ گیا, تہران نے فضائی حدود بند کردیں

15 جنوری
KC Tyagi JDU Future
خبریں

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو سے رشتہ ختم؟ اگلی منزل آر ایل ڈی یا سنیاس ؟

15 جنوری
Supreme Court Manusmriti Reference
خبریں

عدالت عظمٰی نے گزارہ بھتہ سے متعلق ایک معاملے کے فیصلے میں منو اسمرتی کا حوالہ دیا

15 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Evening News Brief

ایوننگ نیوز: اختصار کے ساتھ

دسمبر 28, 2025
Trump Iran Non-Military Targets

ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف نشانہ بنانے پر غور: امریکی میڈیا کا دعویٰ

جنوری 11, 2026
پرواز رحمانی تحریکی صحافت

پرواز رحمانی: تحریکی صحافت کے علمبردار

جنوری 10, 2026
طالبان افغان سفارت خانہ دہلی

طالبان سفارت کار نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھالیں گے، کیا ہیں اشارے ؟

جنوری 10, 2026
Iran US Tensions Airspace

ایران اور امریکا میں سفارتی رابطے منقطع، حملوں کا خدشہ بڑھ گیا, تہران نے فضائی حدود بند کردیں

KC Tyagi JDU Future

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو سے رشتہ ختم؟ اگلی منزل آر ایل ڈی یا سنیاس ؟

Supreme Court Manusmriti Reference

عدالت عظمٰی نے گزارہ بھتہ سے متعلق ایک معاملے کے فیصلے میں منو اسمرتی کا حوالہ دیا

Hate Crime 2025 Report

ہیٹ کرائم 2025: ہوش اڑانے والی رپورٹ، اقلیتوں کے خلاف ہیٹ اسپیچ کے 1300 واقعات، تشدد بھی بڑھا

جنوری 14, 2026

حالیہ خبریں

Iran US Tensions Airspace

ایران اور امریکا میں سفارتی رابطے منقطع، حملوں کا خدشہ بڑھ گیا, تہران نے فضائی حدود بند کردیں

جنوری 15, 2026
KC Tyagi JDU Future

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو سے رشتہ ختم؟ اگلی منزل آر ایل ڈی یا سنیاس ؟

جنوری 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN