اردو
हिन्दी
اگست 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ملک کے بقائے باہم اور سیکولر مزاج کو تازہ کرنے کی ضرورت

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
33
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر:محمد خالد  (لکھنؤ)
پارلیمانی انتخابات 2024 کے چھ مرحلے مکمل ہو گئے ہیں.الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا کے سبھی ذرائع دو خانوں میں تقسیم نظر آتے ہیں.الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی بنیاد پر انتخابات کے آخری مرحلے کے مکمل ہونے سے قبل کوئی سروے رپورٹ یا ایگزٹ پول پیش نہیں کیا جا سکتا ھے مگر کتنے افسوس اور تشویش کا مقام ھے کہ چوبیسوں گھنٹے حکومت بنانے اور گرانے کی بات کی جا رہی ھے.
سیاسی قائدین نے اپنی انتخابی مہم میں جس زبان کا استعمال کیا ھے اس کا ملک کی تہذیب اور روایات سے کوئی دور کا بھی تعلق  نظر نہیں آتا.آج پوری قوت اور یقینی انداز میں کہا جا رھا ھے کہ اگر حزب اقتدار کو اس بار بھی حکومت بنانے کا موقع حاصل ہو گیا تو پھر یہ ملک کا آخری الیکشن ہوگا اور ملک کا دستور ختم کر دیا جائے گا.
کیا اس قسم کی غیر ذمہ دارانہ بات کرنے والوں کو سنجیدہ اور ذمہ دار سیاست داں مانا جا سکتا ھے تو دوسری طرف اقتدار میں موجود لوگوں نے جس انداز میں الیکشن کو صرف ہندو مسلمان کا مسئلہ بنا دیا ھے اس پر غور کیا جانا چاہئے. جس طرح کی باتیں دونوں دھڑوں کی جانب سے مستقل کہی گئی ہیں، کیا ان کا عملی زندگی سے کوئی تعلق ممکن ھے. اس ملک میں ہندو اور مسلمان دونوں کی ایک طویل تاریخ ھے اور معاشرے کے تمام معاملات میں دونوں قومیں جس طرح ایک دوسرے سے وابستہ ہیں، اس کے پیش نظر دونوں قوموں کی کسی بھی انداز میں تقسیم ممکن نہیں ھے. اس کا سیدھا سا مطلب ھے کہ اپنے ملک کے تقریباً سبھی سیاسی قائدین کے نزدیک عوام کی کوئی حیثیت نہیں ھے. وہ سمجھتے ہیں کہ وہ عوام کے سامنے جواب دہ نہیں ہیں یا پھر یہ کہ ان سب کو یقین ھے کہ عوام میں اتنی جرات نہیں ھے کہ ان سیاستدانوں سے کوئی سوال کر سکے.
اس لئے انتہائی ضروری ھے کہ ملک کے موجودہ سیاسی حالات میں سبھی مذاہب اور نظریات کی حامل سماجی تنظیمیں اور شخصیات میدان میں آئیں اور ملک کے سیکولر اور بقائے باہم مزاج کو تازہ کرنے کی کوشش کریں کیونکہ انتخاب کا دورانیہ تو بس پانچ سال کا ھے جبکہ ایک خوشحال اور مستحکم معاشرے کی ضرورت ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN