اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اپوزیشن کا حکومت پر فون ٹیپ کرنے کا الزام،سرکار نے تردید کی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
87
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

منگل کے روز کانگریس پارٹی کے رہنما ششی تھرور، ترنمول کانگریس کی مہوا موئترا اور آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے اسد الدین اویسی سمیت کئی اراکین پارلیمان نے مودی حکومت پر الزام لگایا کہ ان کے فون ٹیپ کرنے کے لیے ان کی ڈیوائسز کو ہیک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ انہیں آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کی جانب سے اس طرح کے ”خطرے کی اطلاع” موصول ہوئی ہے اور یہ کہ ان کے آئی فونز پر ”ممکنہ ریاستی اسپانسرڈ اسپائی ویئر حملے” کی وارننگ دی
کئی رہنماؤں نے وارننگ سے متعلق ایپل سے موصول ہونے والے پیغامات کے اسکرین شاٹس بھی پوسٹ کیے، جس میں انہیں خبردار کیا گیا کہ ”ایپل کو یقین ہے کہ ریاست کی جانب سے اسپانسرڈ حملہ آور آپ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی منگل کے روز ہی ”، تاہم اپوزیشن ایسی کوششوں سے خوفزدہ ہونے والا نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا، ”بہت کم لوگ اس کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ آپ جتنا چاہیں (فون) ٹیپ کر سکتے ہیں، مجھے پرواہ نہیں ہے۔ اگر آپ میرا فون لینا چاہتے ہیں تو میں آپ کو دے دوں گا۔ ہم لڑنے والے ہیں، ڈرنے والے نہیں ہیں۔”
راہول گاندھی کی پریس کانفرنس کے بعد ایپل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس کی جانب سے وارننگ تو بھیجی گئی ہے، تاہم اس ”خطرے کی اطلاع کسی مخصوص اسٹیٹ اسپانسرڈ حملہ آور سے منسوب نہیں کی گئی ہے۔”
ایپل نے یہ بھی وضاحت کی کہ ریاست کے زیر اہتمام ایسے حملہ آوروں کا کام ”بہت اچھی مالی امداد کے ساتھ ہی نفیس بھی ہوتا ہے
میڈیا کے مطابق کانگریس رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی کے دفتر میں تین لوگوں کو اسی طرح کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔
حکومت کا رد عمل
مودی حکومت میں محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو کا کہنا ہے کہ ‘ہیکنگ’ سے متعلق ایپل کے الرٹ تنازعے کی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔ تاہم حکومت نے حزب اختلاف کے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا کہ ”ریاست کی ایما” پر حملہ آوروں نے ان کے آئی فون کو ہیک کرنے کی کوشش کی۔
 مرکزی وزیرنے کہا کہ ایپل نے کہا ہے کہ اس کے اس ”خطرے کی اطلاع” 150 ممالک میں جاری کی گئی ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ اس میں کچھ غلط بھی ہو۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ان پیغامات کی تفصیلی تحقیقات کا حکم دیا ہے اور ان لوگوں سے تعاون کی اپیل کی، جنہیں یہ وارننگ ملی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN